SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسماعیل ہنیہ

  • غاصب اسرائیل انسانیت کے دائرے سے نکل چکا: اسماعیل ہنیہ

    غاصب اسرائیل انسانیت کے دائرے سے نکل چکا: اسماعیل ہنیہ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸

    تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ پٹی کی حمایت کے سلسلے میں عرب اور اسلامی ممالک کی جانب سے فورا دوٹوک موقف اپنائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غزہ کے خلاف جنگ کا دائرہ غرب اردن اور لبنانی سرحدوں تک پھیل چکا

    غزہ کے خلاف جنگ کا دائرہ غرب اردن اور لبنانی سرحدوں تک پھیل چکا

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶

    حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت بدحواسی کا شکار ہےاور بوکھلاہٹ میں وحشیانہ حملے کر رہی ہے۔

  • جنگ کا دائرہ دیگر علاقوں تک پھیلنے کی بابت اسماعیل ہنیہ کا انتباہ

    جنگ کا دائرہ دیگر علاقوں تک پھیلنے کی بابت اسماعیل ہنیہ کا انتباہ

    Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں جنگ کا دائرہ پورے علاقے تک پھیل سکتا ہے۔

  • اسماعیل ہنیہ: غزہ کے ہسپتال پر حملے کا ذمہ دار امریکہ ہے

    اسماعیل ہنیہ: غزہ کے ہسپتال پر حملے کا ذمہ دار امریکہ ہے

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶

    تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہےکہ صیہونی دشمن کی بے تحاشا امداد کرنے کی بنا پر المعمدانی ہسپتال پر حملے کی ذمےداری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔

  • ایرانی وزیرخارجہ کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات

    ایرانی وزیرخارجہ کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات

    Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطین کی صورتحال سے متعلق دوحہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • اسماعیل ہنیہ: کوئی بھی فلسطینی غزہ سے نہیں جائےگا

    اسماعیل ہنیہ: کوئی بھی فلسطینی غزہ سے نہیں جائےگا

    Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴

    تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ غرہ کے عوام کی اپنی سرزمین سے گہری وابستگی ہے اور وہ غزہ چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گے۔

  • ہم بہت جلد ایک ساتھ مسجدالاقصی میں نماز پڑھیں گے: صدر ایران

    ہم بہت جلد ایک ساتھ مسجدالاقصی میں نماز پڑھیں گے: صدر ایران

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین کے فاتحانہ آپریشن سے مقبوضہ فلسطین میں جو کچھ ہوا ہے اس کا انتظار فلسطینی عوام اور امت اسلامیہ کو ستر سال سے تھا۔

  • صہیونیوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد اسماعیل ہنیہ کا سجدہ شکر

    صہیونیوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد اسماعیل ہنیہ کا سجدہ شکر

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲

    غاصب صیہونیوں کے خلاف حماس کے القسام بریگیڈ کا وسیع آپریشن شروع ہونے کے بعد جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ سرایا القدس بھی میدان میں آگئی ہے۔

  • مقبوضہ علاقوں میں ہونے والا قتل عام صیہونی غاصبوں کی سازش

    مقبوضہ علاقوں میں ہونے والا قتل عام صیہونی غاصبوں کی سازش

    Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۶

    فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں ہونے والا قتل عام فلسطینیوں کو مشغول کرنے کے لئے صیہونی غاصبوں کی ایک سازش ہے۔

  • غزہ تحریک مزاحمت کا مضبوط قلعہ ہے: اسماعیل ہنیہ

    غزہ تحریک مزاحمت کا مضبوط قلعہ ہے: اسماعیل ہنیہ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹

    فلسطین کے رہنماوں نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • حیرت انگيز، دہشت گرد داعش کے ہاتھوں اغوا عراقی لڑکا 11 سال بعد گھر واپس آیا، عراق کی تنہائی میں اکیلا مددگار ملک کون تھا ؟
    حیرت انگيز، دہشت گرد داعش کے ہاتھوں اغوا عراقی لڑکا 11 سال بعد گھر واپس آیا، عراق کی تنہائی میں اکیلا مددگار ملک کون تھا ؟
    ۱۲ minutes ago
  • ایرانی ایٹمی سائنس اور ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی حصول یابیوں کی رونمائی
  • بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کردیا
  • پاکستان: ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں یا بچوں کو نشانہ والوں سے کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں: صدر آصف علی زرداری
  • ہندوستان: دہلی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سو سے زیادہ پروازیں منسوخ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS