حماس تنظیم اور جہاد اسلامی تحریک کے سربراہوں نے صیہونی دشمن کے سامنے متحدہ موقف پر زور دیا ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے کئی عرب ممالک کے سربراہوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پیر کی شام سعودی عرب کے دارالحکومت جدہ پہنچ گئے ہیں۔
ایک قطری اخبار العربی الجدید نے رپورٹ دی ہے کہ حماس کے ارکان کا ایک وفد سعودی عرب کا سفر کرنے جا رہا ہے۔
حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی اور صیہونیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے استقامت، پائیداری اور جدوجہد کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں ہے۔
فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور خالد مشعل آج سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔
حماس کے سربراہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔
فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ لبنان کے خصوصی دورے پر بیروت پہنچے ہیں۔
صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی پر رات کی تاریکی میں دھاوا بول کر درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے صیہونی ریاست کی جانب سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے سارے مطالبات مان لینے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قیدیوں نے غاصب ریاست کے ارادہ کو توڑ کر رکھ دیا ہے۔