-
شام میں، انقرہ اور ریاض کے حکم پر قیام امن کا عمل ناکام بنانے کی کوشش
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۹شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ ، انقرہ اور ریاض کے حکم پر قیام امن کے عمل کو ناکام بنانے کی کوشش کررہے ہیں ۔
-
اسٹیفین دی مستورا مشاورت کے لئے دمشق پہنچ گئے
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۵شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفین دی مستورا جنیوا امن مذاکرات کے نئے دور کے بارے میں مشاورت اور تبادلہ خیال کے لئے دمشق پہنچ گئے ہیں۔