-
نائیجیریا: تاوان کے بدلے جہاز کا عملہ رہا
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵بحری قزاقوں نے تاوان کے بدلے چینی جہاز کے عملے کو رہا کردیا ۔
-
کانگو، دہشت گردوں کے ہاتھوں 10 افراد کا بہیمانہ قتل
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳مشرقی کانگو میں دہشت گردانہ حملے میں 10 عام شہری ہلاک اور متعدد افراد کو اغوا کرلیا گیا۔
-
افغانستان، طالبان نے اکیس افراد کو اغوا کیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸افغانستان میں طالبان عناصر نے صوبۂ غزنی میں ہزارہ قوم کے مزید اکیس افراد کو اغوا کر لیا۔
-
آل سعود نے شہید آیت اللہ باقر النمر کے بیٹے کو اغوا کیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲سعودی عرب کے مذہبی پیشوا شہید آیت اللہ باقر النمر کے بیٹے حیسن نمر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
بوکو حرام نے مزید 35 افراد کو اغوا کرلیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹بوکو حرام نے اپنے ایک تازہ دہشت گردانہ حملے میں پانچ فوجیوں کو ہلاک کرنے کے ساتھ ہی 35 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں 19 افراد اغوا
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹افغانستان میں طالبان نے 19 مسافروں کو صوبہ میدان وردک سے اغوا کرلیا۔
-
امریکہ میں کڈنیپر سمیت چار ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳امریکی ریاست اوریگن میں یرغمال بنانے کے ایک واقعے میں پولیس کی کارروائی کے بعد چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
طالبان بد امنی پر مصر، ۲۵ نہتے افغان شہری اغوا
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷طالبان نے 25 نہتے افغان شہریوں کو بندوق کی نوک پر اغوا کر لیا ہے۔
-
بن سلمان نے سابق انٹیلیجنس افسر کے بچوں کو اغوا کیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس افسر کے بیٹے نے بتایا ہے کہ ولیعھد بن سلمان نے ان کے والد کو ملک واپس آنے پر مجبور کرنے کے لئے ان کے بھائی اور بہن کو یرغمال بنا لیا ہے۔
-
بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷پاکستان کی ایک عدالت نے کم سن بچی اغوا کیس میں بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر داخلہ اور سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے ہیں۔