-
جیش ظلم کے ہاتھوں اغوا ہونے والے 4 ایرانی سکیورٹی اہلکاروں کی رہائی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۹فوٹو گیلری
-
اغوا ہونے والے 4 ایرانی سکیورٹی اہلکاروں کی رہائی
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اغوا ہونے والے 4 ایرانی سکیورٹی اہلکار رہا ہو گئے۔
-
پاک ایران مشترکہ سرحدی آپریشن ناگزیر، ایرانی وزیر داخلہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے نام ایک خط میں پاک ایران سرحد سے اغوا کئے جانے والے سیکورٹی اہلکاروں کی بازیابی کے لئے تمام اقدامات کو بروئے کار لائے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران : مغوی سرحدی اہلکاروں کی بازیابی کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے گزشتہ دنوں ایران - پاک سرحدی علاقے میرجاوہ سے 14 سرحدی محافظوں کے اغوا کے بعد اپنے پاکستانی ہم منصب کے نام ایک خط میں اس بات پر زور دیا ہے کہ اہلکاروں کی بازیابی کے لئے تمام اقدامات کو بروئے کار لایا جائے۔
-
فوعہ اور کفریا میں یرغمال بنائے گئے نو سو باشندے رہا
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲دہشت گردوں اور اغوا کاروں کے ذریعے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ ادلب کے شہروں فوعہ اور کفریا سے یرغمال بنائے گئے نو سو باشندے آخر کار جمعے کو دہشت گردوں کے قبضے سے ہوگئے اور انہیں حلب منتقل کردیا گیا۔
-
پیرس میں اغواکار کی اسپتال منتقلی
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۸فرانس کے دارالحکومت پیرس کی ایک رہائشی عمارت میں چار افراد کو اغوا کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر کے مینٹل ہاسپیٹل منتقل کر دیا۔
-
جنوبی فرانس میں دہشت گردی
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۱فرانس کے جنوب مغربی علاقے میں دہشت گردی کے دو الگ الگ واقعات میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے شہر قصور میں کمسن بچی کا بہیمانہ قتل
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
اغوا ہونے والے افغان ڈپٹی گورنر بازیاب
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان سے اغوا ہونے والے افغان ڈپٹی گورنر کو اغوا کاروں نے رہا کردیا ہےتاہم ڈپٹی گورنر کے بھائی حبیب اللہ تاحال لاپتہ ہیں۔
-
ناصر شیرازی کی عدم بازیابی پرعدالت برہم
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶پولیس کی جانب سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصرعباس شیرازی کی عدم بازیابی پر لاہور ہائیکورٹ نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔