-
عزالدین القسام کی صیہونیوں پر کاری ضرب
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: فوجی افسران کی سہولیات پر مودی حکومت کی قینچی
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۰ہندوستان کی مودی حکومت نے اپنے فوجی افسران کی سہولیات میں کچھ کمی کردی ہے۔ اب جی پی ایف اکاؤنٹ میں صرف 5 لاکھ روپے جمع کرا سکیں گے۔
-
قطری عدالت میں سزائے موت پانے والے ہندوستان کے 8 سابق افسران کی اپیل منظور، سماعت جلد متوقع
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹قطر کی عدالت نے ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کی اپیل کو قبول کر لیا ہے اور اس معاملے میں جلد سماعت ہوگی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں فوج کا کرنل، میجر اور ایک ڈی ایس پی ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۸ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے ساتھ ہونے والے تصادم میں ہندوستانی فوج کا ایک کرنل، میجر اور ایک ڈی ایس پی ہلاک ہوگیا ہے۔ ہندوستانی حکام نے بدھ کی شام یہ اطلاع دی۔
-
سعودی ولی عہد پر ناکام قاتلانہ حملہ
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸سعودی عرب میں اصلاحات اور انسداد بدعنوانی کے بہانے غیرمعمولی سطح پر گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانیہ کے بعض معتبر جرائد نے لکھا ہے کہ سعودی عرب میں متعدد سینیئر فوجی افسران کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔