-
پاکستان میں طالبان کی سفارتی سرگرمیاں شروع
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت نے پاکستان میں افغان سفارت خانے سمیت تینوں افغان قونصل خانوں میں سفارت کار تعینات کر دئے ہیں۔
-
تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس، وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور افغان عوام کی مدد کی ضرورت پر سبھی کا اتفاق
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۴افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ وہاں قیام امن اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس کی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا دارومدار افغانستان میں امن و استحکام کے قیام پر ہے۔
-
عالمی برادری افغانستان میں انسانی المیے کو روکے: وزیر خارجہ پاکستان
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان عوام کی اقتصادی صورت حال کے پیش نظر اس ملک میں انسانی المیہ رونما ہونے کو روکے اور اس ملک کے اثاثے آزاد کرے۔
-
طالبان کا چینی وزیر کو تحفہ۔ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کو ایک تحفہ دیا۔ چینی اور طالبانی رہنماؤں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
عالمی برادری کو افغانستان کے عوام کی مدد کرنی چاہئیے: ایران
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳ایران نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ اور عالمی برادری کو مل کر افغانستان کے عوام کی مدد کرنی چاہئیے۔
-
تہران افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس کا میزبان
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس آج بروز بدھ تہران میں منعقد ہو گا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دوره تہران
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں پورپی یونین کے نماینده دفتر کهولے جانے پر ردعمل
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان نے رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا خیر مقدم کیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵طالبان نے اتحاد بین المسلمین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
افغانستان کے سلسلے میں پڑوسی ممالک کے اجلاس سے قبل ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔