SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • پھر اسلام کے دشمنوں نے تکفیری دہشت گردوں سے مسلمانوں پر حملہ کیا ، افغان بھائي بہن ، تفرقہ انگیز سازش کی جانب سے ہوشیار ہیں ، وزارت خارجہ کا بیان

    پھر اسلام کے دشمنوں نے تکفیری دہشت گردوں سے مسلمانوں پر حملہ کیا ، افغان بھائي بہن ، تفرقہ انگیز سازش کی جانب سے ہوشیار ہیں ، وزارت خارجہ کا بیان

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے افغانستان کے قندھار میں  جمعے کے دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

  • افغانستان، شیعہ مسلمانوں پر حملہ، امریکا اور اس کے آلہ کار داعش کی سازشیں شروع+ ویڈیو

    افغانستان، شیعہ مسلمانوں پر حملہ، امریکا اور اس کے آلہ کار داعش کی سازشیں شروع+ ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵

    افغانستان میں ایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بناکر دہشت گردانہ حملہ کیا گیا۔

  • افغانستان میں شیعہ نمازی دہشتگردوں کے نشانے پر، اس بار قندھار کی شیعہ جامع مسجد پر حملہ کیا

    افغانستان میں شیعہ نمازی دہشتگردوں کے نشانے پر، اس بار قندھار کی شیعہ جامع مسجد پر حملہ کیا

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱

    افغانستان کے شہر قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد تیس سے تجاوز کر گئی۔

  • روسی صدر کا انتباہ، افغانستان کی صورتحال اچھی نہیں

    روسی صدر کا انتباہ، افغانستان کی صورتحال اچھی نہیں

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱

    روسی صدر نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں جمع ہونے والے دہشت گرد، پڑوسی ملکوں کے لئے سیکورٹی مشکلات بڑھا سکتے ہیں۔

  • افغان عوام کے لئے ایران کی امداد، تین سو سے زائد ایل پی جی ٹینکر افغانستان کے لئے روانہ

    افغان عوام کے لئے ایران کی امداد، تین سو سے زائد ایل پی جی ٹینکر افغانستان کے لئے روانہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶

    افغان عوام کے لئے ایران کی جاری انسان دوستانہ امداد کے سلسلے میں سیّال گیس (ایل پی جی) کی پہلی کھیپ ایران کے صوبے خراسان جنوبی سے افغانستان روانہ کی گئی ہے۔

  • امریکیوں نے افغانستان میں اپنی شکست کا اعتراف کیا

    امریکیوں نے افغانستان میں اپنی شکست کا اعتراف کیا

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷

    امریکہ کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک میلی نے افغانستان میں امریکا کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کی فوجی موجودگی ایک اسٹریٹیجک شکست تھی۔

  • ترکی طالبان حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے تیار

    ترکی طالبان حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے تیار

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸

    کابل میں ترکی کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک طالبان کی وزارت قانون کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔

  • امریکا اور یورپ کو طالبان کا انتباه

    امریکا اور یورپ کو طالبان کا انتباه

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغان عوام کی امداد کے لئے ہندوستانی وزیراعظم کا مطالبہ

    افغان عوام کی امداد کے لئے ہندوستانی وزیراعظم کا مطالبہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی برادری سے افغان عوام کی فوری امداد کا راستہ تلاش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • کابل میں ’بوش بازار‘ کا نام تبدیل کر دیا گیا، امریکہ کو پیغام

    کابل میں ’بوش بازار‘ کا نام تبدیل کر دیا گیا، امریکہ کو پیغام

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶

    کابل میں ’بوش‘ بازار کے نام کا بورڈ ہٹا دیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۴ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS