SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان: صوبے ہلمند میں گرشک کے تاریخی قلعے کی مسماری

    افغانستان: صوبے ہلمند میں گرشک کے تاریخی قلعے کی مسماری

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷

    افغانستان میں طالبان نے صوبے ہلمند میں گرشک کے تاریخی قلعے کو مسمار کر دیا۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں تعاون کی 30 دستاویزات پر دستخط

    شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں تعاون کی 30 دستاویزات پر دستخط

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸

    شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سربراہوں نے باہمی تعاون کی تیس دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔

  • ایران اور تاجکستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ایران اور تاجکستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • عمران خان کو ایران سعودی عرب  کے درمیان بہتر مفاہمت کی امید

    عمران خان کو ایران سعودی عرب کے درمیان بہتر مفاہمت کی امید

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰

    پاکستان کے وزیراعظم نے تہران ریاض کشیدگی میں کمی کو خطے اور دنیا کے لیے سودمند قرار دیا ہے۔

  • پنجشیر مسئلے کے پرامن حل پر پاکستان کی تاکید

    پنجشیر مسئلے کے پرامن حل پر پاکستان کی تاکید

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں وادی پنجشیر کے مسئلے کے پر امن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • کابل میں پھر دھماکہ ہوا

    کابل میں پھر دھماکہ ہوا

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷

    افغانستان کا دارالحکومت کابل تھوڑے وقفہ کے امن و سکون کے بعد ایک بار پھر دھماکے سے دہل گیا۔  

  • ایک کروڑ افغان بچے خطرات کی زد پر

    ایک کروڑ افغان بچے خطرات کی زد پر

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸

    افغانستان میں ایک کروڑ بچوں کو فوری طور پر انسانی دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔

  • افغانستان کے تعلق سے شنگھائی تعاون تنظیم کے 4 رکن ملکوں کا مشترکہ بیان

    افغانستان کے تعلق سے شنگھائی تعاون تنظیم کے 4 رکن ملکوں کا مشترکہ بیان

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸

    ایران، روس، چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے جمعہ کو افغانستان کے تعلق سے شنگھائی تعاون تنظیم کے چار رکن ملکوں کے اجلاس کا مشترکہ بیان جاری کیا۔  اس بیان میں افغانستان اور پورے علاقے میں امن و صلح اور استحکام کی برقراری کے لئے ان ملکوں کے عزم و ارادے پر تاکید کی گئی ہے۔

  •   سات بچوں سمیت دس شہری ہلاک ہوئے تھے ، امریکی فوج نے اقبال جرم کیا ، کابول کا حالیہ حملہ غلطی

      سات بچوں سمیت دس شہری ہلاک ہوئے تھے ، امریکی فوج نے اقبال جرم کیا ، کابول کا حالیہ حملہ غلطی

    Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶

    امریکی فوج نے جمعے کو یہ تسلیم کر لیا ہے کہ کابل میں اس کا حالیہ آپریشن جس میں سات بچوں سمیت دس عام شہری مارے گئے تھے ، ایک غلطی تھا ۔

  • وزیراعظم پاکستان عمران خان کا طالبان کو مشورہ

    وزیراعظم پاکستان عمران خان کا طالبان کو مشورہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴

    پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۰ minutes ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS