-
شنگھائی اجلاس میں صدر ابراہیم رئیسی کا خطاب
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵صدر ایران نے ایشیا کو عالمی تبدیلیوں کا مرکز قرار دیتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔ اس موقع پر ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی باقاعدہ رکنیت دے دی گئی اور ایران اس تنظیم کا نواں رکن ملک بن گیا ہے۔
-
افغانستان کے تعلق سے ایران، پاکستان، روس اور چین میں ہوا اہم اتفاق
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ افغانستان کے تعلق سے ایران، پاکستان، روس اور چین کے درمیان چارجانبہ اجلاس میں اچھا اتفاق ہوا ہے۔
-
میں زندہ ہوں، ملا برادر کا بیان
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸طالبان کے سینیئر لیڈر نے میڈیا کے سامنے حاضر ہو کر اپنی موت سے متعلق افواہوں کو مسترد کردیا۔ یہ افواہیں، کابل پر کنٹرول حاصل کرنے کے قریب ایک مہینہ بعد، طالبان کے درمیان انتشار پر مبنی رپورٹوں کے بعد، اڑی تھیں۔
-
افغانستان کے مسائل پر عالمی سفارتکاری کا سلسلہ جاری
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱ایران، پاکستان، چین اور روس کے اعلیٰ سفارتکاروں نےشانگھائی سربراہی اجلاس کی سائڈ لائن پر افغانستان کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
طالبان کے راج میں کابل پر راکٹ حملہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱افغانستان کے دارالحکومت کابل پر راکٹ حملہ ہوا۔
-
اجتماعی سیکورٹی آرگنائزیشن کا اجلاس
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷اجتماعی سیکورٹی آرگنائزیشن نے افغانستان کے سلسلے میں ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔
-
طالبان نے افغانستان کی امداد کا مطالبہ کیا
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸افغانستان میں طالبان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ ویانا اجلاس میں افغانستان کی امداد سے متعلق کئے جانے والے وعدوں پر عمل کرے اور طالبان حکومت کو امداد فراہم کرے۔
-
کابل میں مہاجرین کیمپ
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵تقریبا دو ماہ قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال مشرق میں واقع آزادی پارک میں پناہ گزین کیمپ نے اپنے کام کا آغاز کیا ہے ، یہ افغان مہاجرین قندوز ، بغلان، بخار اور پنجشیر کے صوبوں سے یہاں آئے ہیں جن کی تعداد بارہ ہزار کے قریب ہے ، اس پناہ گزین کیمپ میں میڈیکل، صحت اور صفائی ستھرائے کے حوالے سے بے انتہا مسائل ہیں۔
-
افغانستان میں انتیس اگست کے ڈرون حملے پروضاخت
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
کابل ڈرون حملے کے لئے امریکہ کی جوابدہی طے ہو:چین
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷چین نے افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں عام لوگوں کے مارے جانے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے لئے امریکہ جوابدہ ہے۔