-
افغانستان کی موجوده حالت کا ذمہ دار امریکا ہے
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کی مالی اور سیاسی حمایت کی اپیل
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کا بیان
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
نائب افغان صدر کے مکان سے لاکھوں ڈالر کے انکشاف کا دعوا۔ ویڈیو
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸طالبان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یہ دعوا کیا گیا ہے کہ سابق افغان صدر کے معاون اور نائب صدر امر اللہ صالح کے مکان سے انہوں نے لاکھوں ڈالر کا پتہ لگا کر انہیں ضبط کیا ہے۔
-
سرعام خاتون کو پیٹتے ہوئے طالبان کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴افغانستان کے کسی نامعلوم شہر سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک طالبان رکن کو ایک خاتون کی پٹائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان: سرکاری دفاتر، بینکوں اور میڈیا میں عورتوں کے کام کرنے پر پابندی
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳افغان طالبان نے ملک بھر میں عورتوں اور مردوں کے ایک ساتھ کام کرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حامد کرزئی: افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت ہی مستحکم ہوسکتی ہے۔
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملک میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
طورخم سرحدی گزرگاہ بند
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴طالبان نے پاکستان سے ملحق طورخم گزرگاہ بند کردی ہے۔
-
امریکہ پاکستان سے روابط کا جائزہ لے گا، انٹونی بلینکن
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے کہا کہ افغانستان کے مستقبل پر امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کا جائزہ لے گا۔
-
دنیا سے افغانستان کی مالی اور سیاسی حمایت کا مطالبہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶پاکستان نے موجودہ صورتحال میں افغانستان کی مالی اور سیاسی حمایت کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔