-
طالبان کے سربراہ کا پیغام
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کے اراکین کی تقریب حلف برداری گیارہ ستمبر کو انجام پائے گی ۔ اس دوران طالبان کے رہنما ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ ملک شریعت کے مطابق چلایا جائے گا۔ اسی کے ساتھ بعض حلقوں نے نئی کابینہ کے تعلق سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
طالبان کی کابینہ پر پاکستان کا ردعمل
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴پاکستان نے افغانستان میں طالبان کی عبوری کابینہ کے اعلان پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
پنجشیرپرقومی مزاحمتی محاذ کے کنٹرول کا اعلان
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے بارے میں یورپی یونین کی پالیسی
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے حالات پر گفتگو کے لئے سی آئی اے کے سربراہ خاموشی سے ہندوستان پہنچے
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ ویلیئم برنز اپنے غیر اعلانیہ دورے پر نئی دہلی پہنچے ہیں۔
-
احمد مسعود کی افغان عوام سے طالبان کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل، پنجشیر پر طالبان کے کنٹرول کو کیا مسترد، کہا ہم ڈٹے ہوئے ہیں
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵افغانستان کے قومی استقامتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے افغان عوام سے طالبان کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
طالبان انسانی حقوق کا احترام کریں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے طالبان سے پر امن دھرنوں اور مظاہروں کے حق کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت افغانستان کی آدھی آبادی کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
-
افغانستان پر آج طالبان کی حکمرانی کا آغاز
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹افغان طالبان کی اعلان کردہ نئی عبوری حکومت آج سے ذمہ داریاں سنبھالے گی۔
-
افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، پاکستان میزبان
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹اسلامی جمہوری ایران سمیت افغانستان کے چھ ہمسایہ ملکوں کے وزرائے خارجہ کا آج اجلاس ہونے جا رہا ہے جسکی میزبانی پاکستان کرےگا۔ یہ اجلاس ایسے حالات میں ہونے جا رہا ہے کہ اس وقت افغانستان میں طالبان ایک موقت کابینہ تشکیل دے چکے ہیں۔