SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان میں امریکا کو اسٹراٹیجک شکست ہوئی: ہینری کیسنجر

    افغانستان میں امریکا کو اسٹراٹیجک شکست ہوئی: ہینری کیسنجر

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵

    امریکا کے سابق وزیر خارجہ اور مشہور تجزیہ نگار نے افغانستان سے امریکا کے انخلاء کو ایک اسٹراٹیجک شکست قرار دیا ہے۔

  • کابل ہوائی اڈے کے قریب ایک اور حملہ

    کابل ہوائی اڈے کے قریب ایک اور حملہ

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے کے قریب ایک بار پھر راکٹ سے حملہ ہوا ہے جس میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں

  • مرکل، روتے اور جانسن کا افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    مرکل، روتے اور جانسن کا افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵

    برطانوی وزیر اعظم اور جرمن چانسلر نے گروپ سیون کے رکن ملکوں سے افغانستان کی آئندہ حکومت کے بارے میں مشترکہ موقف اپنانے کی اپیل کی ہے۔

  • آئندہ حکومت وسیع البنیاد ہوگی، طالبان

    آئندہ حکومت وسیع البنیاد ہوگی، طالبان

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰

    طالبان نے ایک بار پر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • داعش کے حملے کا مقصد افغانستان کے حالات کو پیچیدہ بنانا ، روس

    داعش کے حملے کا مقصد افغانستان کے حالات کو پیچیدہ بنانا ، روس

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹

    روس نے افغانستان سے متعلق مغربی ملکوں کے موقف اور رویّے پر کڑی تنقید کی ہے

  • امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا : ایران

    امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا : ایران

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵

    ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا۔

  • افغانستان میں سی آئی اے کا ایگل بیس تباہ

    افغانستان میں سی آئی اے کا ایگل بیس تباہ

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴

    امریکہ کی افغانستان سے ذلت آمیز شکست کے بعد انخلا کا عمل جاری ہے۔

  • افغانستان، انخلا کی پرواز کے دوران افغان خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش، زچہ بچہ صحت مند ہیں+ ویڈیو

    افغانستان، انخلا کی پرواز کے دوران افغان خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش، زچہ بچہ صحت مند ہیں+ ویڈیو

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶

    ایک افغان خاتون نے افغان شہریوں کو کابل سے جرمنی لے جانے والی پرواز کے دوران بچی کوجنم دیا تھا اور یہ خبر سوشل میڈیا پر خوب بحث کا مرکز بنی لیکن اب یہ سوال ہو رہا ہے کہ زچہ اور بچہ کیسے ہیں۔

  • طالبان کے قبضے کے بعد خواتین کے حجاب میں تبدیلی+ ویڈیو

    طالبان کے قبضے کے بعد خواتین کے حجاب میں تبدیلی+ ویڈیو

    Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۶

    افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد جہاں متعدد چیزوں میں تبدیلی نظر آ رہی ہے وہیں خواتین کے لباس اور حجاب میں بھی خاصی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

  • افغانستان، امریکی سفارت خانے نے پھر جاری کیا الرٹ

    افغانستان، امریکی سفارت خانے نے پھر جاری کیا الرٹ

    Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱

    افغانستان میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ کابل ایئرپورٹ کی سیکورٹی کی وجہ سے دروازوں سے مناسب فاصلہ بنائے رکھیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۸ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS