-
افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کیس میں نتیجے کے قریب
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کیس میں نتیجے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
افغانستان میں جنگ اور دہشتگردی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان، سیاسی راہ حل پر تیار، لیکن اپنے حساب سے: روسی مندوب
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶افغانستان کے امور میں روس کے خصوصی نمائندے ضمیر کابولوف نے کہا ہے کہ افغانستان میں وسیع پیمانے پر حملے کرنے والے طالبان ، بیس برس کی جنگ کے بعد ، سیاسی راہ حل پر تیار ہیں ۔
-
افغانستان میں آگ لگائي تو تمہارے گھر بھی جلیں گے، افغانستان کے شر پسند کھلاڑیوں کو لشکر فاطمیون کا انتباہ، ہم قائد انقلاب کے حکم کے منتظر !
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹فاطمیون لشکر نے افغانستان کے واقعات پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالم اسلام اور اسلامی اقوام میں جو حالیہ تبدیلیاں رونما ہوئی ہيں ان کی وجہ سے پوری دنیا کے مسلمان ، بے حد اہم تاریخی موڑ پر ہیں اور وہ صبر و تامل و تحمل و دور اندیشی و سوجھ بوجھ سے عالمی سامراجی نظام کو درہم برہم کر سکتے ہيں ۔
-
کئی ممالک میں آج عید قربان منائی گئی۔ تصاویر
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳فلسطین، شام، افغانستان، روس اور سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں آج بقرعید تھی اور اس موقع فرزندان اسلام نے نماز عید ادا کی۔
-
کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نےاعلان کیا ہے کہ وہ کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش کریں گے۔
-
افغانستان، ایوان صدر میں نماز عید کے دوران راکٹ حملہ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵افغان میڈیا کے مطابق راکٹ ایوان صدر کے قریب داغے گئے، حملے کے وقت ایوان صدر میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی جا رہی تھی جس میں صدر اشرف غنی سمیت متعدد اعلیٰ حکام شریک تھے۔ راکٹ حملے کے باوجود نماز عید کو جاری رکھا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کے قریب کم از کم 2 راکٹ داغے گئے۔ دھماکے اتنے شدید تھے کہ نماز پڑھ رہے بعض افراد پر خوف و ہراس طاری ہوگیا۔
-
بحران افغانستان پاکستان کے حق میں نہیں: عمران خان
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے افغانستان میں طاقت کے بل پر کسی حکومت کی تشکیل سے مسئلہ حل نہیں ہوگا اور یہ پاکستان کے لئے بھی نقصان دہ ثابت ہوگی۔
-
افغانستان، نمازِ عید کے دوران راکٹ حملے
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱کابل میں عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے وقت ایوان صدر کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا۔
-
افغانستان میں خانہ جنگی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ