-
افغان فوج اسپین بولدک شہر میں داخل، طالبان کی پسپائی
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲افغان فوج اور سیکورٹی اداروں نے پاکستان کی سرحد سے ملحقہ صوبے قندھار کی اہم ترین گزرگاہ اسپن بولدک کو طالبان کے قبضے سے چھڑانے کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔
-
امریکہ کو افغانستان میں فوجی حل کے منصوبے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا: عمران خان
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ کسی بھی ملک نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے زیادہ کوششیں نہیں کی۔
-
ایسے بھی ہیلی کاپٹر استعمال کیا جا سکتا ہے؟
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲افغانستان میں جاری فوجی کشیدگی کے درمیان طالبان نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں فوجی ہیلی کاپٹر کو ٹرک کی طرح استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
-
طالبان کی جانب سے افغانستان میں جنگ بندی کی پیشکش
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۸افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی کے بدلے 3 ماہ تک سیزفائر کی پیشکش کی ہے۔
-
افغانستان، لشکر طیبہ کا رکن سیکورٹی فورس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ لشکرطیبہ کا ایک رکن صوبہ کنڑ میں جاری جھڑپ کے دوران ہلاک ہوگیا۔
-
طالبان کو عالمی حمایت حاصل نہیں: افغان وزیر خارجہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰افغانستان کے وزیر خارجہ حنیف اتمر نے بھی تہران میں بین الافغان مذاکرات کے نتائج پر خوشی کا اظہار کیا ہے
-
افغانستان کے مسئلے پر پاکستان میں اجلاس کا انعقاد
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
وزیراعظم پاکستان کا دورہ ازبکستان
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن ضروری ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ افغان مسئلے کا سیاسی حل نکل آئے گا۔
-
پاکستان کی میزبانی میں جلد ہی افغان رہنماؤں کا اجلاس ہوگا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴حکومت پاکستان نے افغانستان کے سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کے مشترکہ اجلاس کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانیہ نے طالبان حکومت میں اپنی دلچسپی ظاہر کی
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷برطانیہ نے کہا ہے کہ اگر طالبان افغانستان کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں تو ہم اُن کے ساتھ کام کرنے کے لءے آمادہ ہیں۔