SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • امریکی دہشت گرد فوجیوں کے انخلا کے بعد بگرام چھاونی کا منظر+ ویڈیو

    امریکی دہشت گرد فوجیوں کے انخلا کے بعد بگرام چھاونی کا منظر+ ویڈیو

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷

    دہشت گرد امریکی فوجی افغانستان میں اپنی سب سے بڑی فوجی چھاونی بگرام سے تو نکل گئے لیکن انہوں نے بگرام میں کافی تباہی مچائی۔

  • امریکی وزیر جنگ رمسفیلڈ اور ان کی نہ رکنے والی جنگیں جنہوں نے امریکا کو روبزوال کیا

    امریکی وزیر جنگ رمسفیلڈ اور ان کی نہ رکنے والی جنگیں جنہوں نے امریکا کو روبزوال کیا

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    ٹائمز میگزین نے اپنے اداریہ میں امریکا کے سابق وزیر جنگ ڈونلڈ رمسفیلڈ کے بارے میں کئی اہم باتیں لکھی ہیں جن کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے۔

  • افغانستان میں گهمسان کی جنگ

    افغانستان میں گهمسان کی جنگ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان میں سیکڑوں طالبان ہلاک، مزید کئی اضلاع طالبان کے قبضے میں، سیکڑوں افغان فوجیوں نے تاجیکستان میں پناہ لی

    افغانستان میں سیکڑوں طالبان ہلاک، مزید کئی اضلاع طالبان کے قبضے میں، سیکڑوں افغان فوجیوں نے تاجیکستان میں پناہ لی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹

    طالبان کے خلاف افغان فوج کی گزشتہ چوبیس گھنٹے کی کارروائیوں کے دوران ایک سو تینتالیس طالبان ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اطلاعات ہیں کہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔

  • افغانستان میں ایران، پاکستان اور ترکی کے قونصل خانے بند

    افغانستان میں ایران، پاکستان اور ترکی کے قونصل خانے بند

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱

    افغانستان میں بڑھتی ہوئی بد امنی کے پیش نظر ایران، پاکستان اور ترکی نے صوبہ بلخ میں اپنے قونصل خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکہ کی پسپائی اور طالبان کی پیشقدمی

    امریکہ کی پسپائی اور طالبان کی پیشقدمی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶

    طالبان کی اینٹ سے اینٹ بجانے والا امریکہ آخر کاراپنی شکست کے بعد افغانستان سے نکل گیا۔

  • طالبان کا نظریہ داعش کا نہیں ، شیعہ و سنی مساوی طور پر قابل احترام ، شیعوں کا تحفظ ہم کريں گے ، طالبان کا بڑا اعلان

    طالبان کا نظریہ داعش کا نہیں ، شیعہ و سنی مساوی طور پر قابل احترام ، شیعوں کا تحفظ ہم کريں گے ، طالبان کا بڑا اعلان

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴

    طالبان نے کہا ہے کہ اس کے نظریات، داعشی نہیں ہیں ۔

  • افغان فوج کے حملوں میں سیکڑوں طالبان ہلاک و زخمی

    افغان فوج کے حملوں میں سیکڑوں طالبان ہلاک و زخمی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸

    افغان فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشن کے دوران دو سو سے زائد طالبان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • طالبان کی شرارت نے افغان خواتین کو بھی اسلحہ اٹھانے پر مجبور کیا۔ ویڈیو

    طالبان کی شرارت نے افغان خواتین کو بھی اسلحہ اٹھانے پر مجبور کیا۔ ویڈیو

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷

    افغانستان میں طالبان کی بڑھتی شرارتوں کے بعد انہیں لگام دینے کے لئے جہاں عوام اسلحہ لے کر میدان میں آگئے ہیں وہیں اطلاعات ہیں کہ بہت سی خواتین نے بھی اسلحہ اٹھا کر طالبان کا مقابلہ کرنے کے لئے کمر کس لی ہے۔

  • افغانستان میں کچھ امریکی فوجیوں کو باقی رکھا جائے گا: جو بائیڈن

    افغانستان میں کچھ امریکی فوجیوں کو باقی رکھا جائے گا: جو بائیڈن

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳

    امریکی صدر جو بائیڈں نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا مکمل ہونے کی صورت میں بھی کچھ امریکی فوجیوں کو اس ملک میں باقی رکھا جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۹ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS