-
بگرام ایئربیس سے امریکی فوجیوں کا مکمل انخلاء
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶دہشتگرد امریکی فوجیوں نے افغانستان کے صوبہ پروان کی بگرام ایئربیس پوری طرح خالی کردی ہے
-
افغانستان: بدخشاں، شہر فیض آباد میں شدید جنگ
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶افغانستان کے صوبے بدخشان میں طالبان اور افغان فوجیوں کے درمیاں گھمسان کی جنگ ہو رہی ہے۔
-
غیر ملکی فوجی ناکام و نامراد افغانستان سے نکلے
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴افغانستان میں جھڑپوں میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکہ کی سرکردگی میں غیر ملکی افواج یکے بعد دیگرے افغانستان سے نکل رہی ہیں۔
-
ایران خطے میں اہم اور کلیدی کردار کا حامل ہے: ترجمان دفتر خارجہ پاکستان
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸پاکستان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے منجملہ افغانستان کے بحرانوں کے حل میں فیصلہ کن کردار کا حامل ہے۔
-
افغانستان کی بقا کے بارے میں عبداللہ عبداللہ کا انتباہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے افغانستان کی بقا کو درپیش خطرات کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کو بھاری جانی نقصان
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲افغانستان کی وزارت دفاع نے افغان فوجیوں کی متعدد کارروائیوں میں طالبان کے سیکڑوں افراد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان کے ہلمند علاقے میں دھماکہ، آٹھ فوجی جاں بحق
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک کار بم دھماکے میں آٹھ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
-
افغان شہدا کی یاد میں مشہدِ مقدس میں کانفرنس
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے امریکہ کے جرائم کا تذکرہ اور ان سے اعلان نفرت و بیزاری کے لئے قرار دئے گئے ’’ہفتۂ امریکی انسانی حقوق‘‘ کے موقع پر آج مشہد مقدس میں ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں افغان دارالحکومت کابل میں ہوئے شہیدوں کو یاد کیا جائے گا۔
-
امریکہ پاکستان کا دوست یا دشمن، عمران خان نے بتا دیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷عمران خان نے قومی اسمبلی میں افغان جنگ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ امن کے شراکت دار تو بن سکتے ہیں لیکن جنگ میں کبھی نہیں۔
-
سابق امریکی وزیر جنگ زندگی کی جنگ ہار گیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱ڈونلڈ رمزفیلڈ کے دور میں افغانستان اور عراق پر امریکہ نے جنگ مسلط کی تھی۔