-
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات یکطرفہ ہیں: عمران خان
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ برابری کے تعلقات چاہتا ہے اس لئے کہ نائن الیون کے بعد یہ تعلق یکطرفہ تھا اور امریکہ چاہتا تھا کہ پاکستان امداد کے بدلے اس کی بات مانے۔
-
جنگ اور خونریزی کو بند کریں: افغان صدر کی طالبان سے اپیل
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان کے بارے میں ایران اور پاکستان کے مذاکرات
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹ایسی حالت میں کہ جب افغانستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تین علاقوں کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے، اس گروہ نے دعوی کیا ہے کہ تین اور علاقوں پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن کے مقصد سے ایران کی سفارتکاری جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰افغانستان کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی نمائندے نے پاکستان میں اعلی عہدیداروں سے ملاقات میں افغانستان میں قیام امن سے متعلق بات چیت کی ہے۔
-
افغانستان کے حالات خراب، طالبان نے مزید علاقوں پر قبضہ کر لیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳افغانستان کی وزارت دفاع نے اس ملک کے 15 شہروں میں ہونے والی جنگ کی تصدیق کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ اس ملک کے شمالی علاقوں کے کئی شہروں پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کی وجہ سامنے آ گئی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷امریکی براؤن یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
افغان فورسز نے کئی طالبان عناصر کو دھرا۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸حال ہی میں افغانستان کے کندز علاقے میں افغان سکیورٹی فوسز نے کئی طالبان عناصر کو گرفتار کیا جو بظاہر تعلیمی مرکز میں سرگرم عمل تھے، انہوں نے صراحت کے ساتھ اعتراف کیا کہ وہ پڑھائی لکھائی یا تحصیل علم کے لئے نہیں بلکہ جنگ کے مقصد سے وہاں موجود ہیں۔
-
افغانستان کے صوبہ قندھار میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷افغانستان کے صوبہ قندھار میں ہونے والے دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں
-
افغانستان میں قیام امن کے مقصد سے کابل و اسلام آباد میں ایران کی سفارتکاری
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵افغانستان کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کے خصوصی نمائندے نے افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اور وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے