SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان، اساتذہ و طلبہ کی بس پر دہشتگردانہ حملہ

    افغانستان، اساتذہ و طلبہ کی بس پر دہشتگردانہ حملہ

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱

    پروان کی البیرونی یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا کو لے جانےوالی بس میں ہونے والے دھماکےاور اموات پر افغان حکومت اور عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  • حکومت باعزت اور پائیدار امن کی خواہاں ہے: عبداللہ عبداللہ

    حکومت باعزت اور پائیدار امن کی خواہاں ہے: عبداللہ عبداللہ

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱

    طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے لئے افغان حکومت کا امن مذاکرات کار وفد جلد ہی قطر روانہ ہو رہا ہے۔

  • کھیلوں کے شعبے میں فروغ کے لئے تہران کابل کا عزم

    کھیلوں کے شعبے میں فروغ کے لئے تہران کابل کا عزم

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷

    ایران نے کھیلوں کے شعبے میں افغانستان کے ساتھ باہمی تعاون میں فروغ کے لئے کابل کو ہرطرح کے تعاون کا یقین دلایا ہے۔

  • ہرات - خواف ریلوے کے سیکورٹی گارڈ پر حملہ، چھے جاں بحق

    ہرات - خواف ریلوے کے سیکورٹی گارڈ پر حملہ، چھے جاں بحق

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷

    ہرات- خواف ریلوے کے 6 محافظین بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے ہيں۔

  • جنگ، بدامنی اورمنشیات افغانستان میں امریکی موجودگی کا نتیجہ ہے: افغان سیاستداں اور دانشوروں کا اعلان

    جنگ، بدامنی اورمنشیات افغانستان میں امریکی موجودگی کا نتیجہ ہے: افغان سیاستداں اور دانشوروں کا اعلان

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰

    افغانستان کے علماء سیاستدانوں اور دانشوروں نے کابل میں ایک اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ ملک میں امریکی موجودگی کے با‏عث جنگ ،بدامنی اور منشیات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔

  • افغان صدر کے مشیر اور نائب وزیرخارجہ کی ایرانی سفیر سے ملاقات، اہم مسائل پر ہوا تبادلۂ خیال

    افغان صدر کے مشیر اور نائب وزیرخارجہ کی ایرانی سفیر سے ملاقات، اہم مسائل پر ہوا تبادلۂ خیال

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹

    افغانستان کے نائب وزیرخ ارجہ نے ایران کی جانب سے بین الافغان مذاکرات کی حمایت کو اتنہائی اہم قرار دیا ہے۔

  • پڑوسی ممالک امریکہ کو فوجی اڈے دینے کی غلطی نہ کریں؛ طالبان کا انتباہ

    پڑوسی ممالک امریکہ کو فوجی اڈے دینے کی غلطی نہ کریں؛ طالبان کا انتباہ

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴

    طالبان نے پڑوسی ممالک کو امریکہ کو فوجی اڈے نہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔

  • امریکہ کو کسی صورت فوجی اڈے نہیں دیں گے: پاکستانی وزیر خارجہ

    امریکہ کو کسی صورت فوجی اڈے نہیں دیں گے: پاکستانی وزیر خارجہ

    May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴

    پاکستان نے افغانستان میں انسداد دہشت گردی آپریشنز کے لیے امریکہ کو اپنی ملٹری بیسز دینے کے امکانات کو یکسر مسترد کردیا ہے۔

  • افغان فوج کا آپریشن، 215 طالبان ہلاک

    افغان فوج کا آپریشن، 215 طالبان ہلاک

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰

    افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کے دوران 215 طالبان ہلاک ہو گئے۔

  • پاکستان میں امریکی ایئر بیس ۔؟

    پاکستان میں امریکی ایئر بیس ۔؟

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱

    پاکستان میں ایک بار پھرامریکہ کے فوجی اڈوں کے ہونے یا نہ ہونے کی بحث چھڑ گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۸ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS