-
افغانستان سے جارجیا کے فوجیوں کے انخلاء کا آغاز ہوا
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰جارجیا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے جارجیا کے فوجیوں کا انخلاء شروع ہوگیا ہے۔
-
افغانستان سے جارجیا کے فوجیوں کا انخلا
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۹جارجیا کی وزارت دفاع نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کے انخلا کی خبر دی ہے۔
-
مغربی افغانستان میں طالبان کے دوسینئرکمانڈرہلاک
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰افغان فوج کی کارروائی میں طالبان کے دوسینئر کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں -
-
افغانستان میں قیام امن پر تاکید
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶افغانستان کے صدر اور اس ملک کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے بیرونی افواج کے بغیر افغانستان میں قیام امن کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
افغان فوج کے حملے، 65 طالبان ہلاک 30 سے زائد زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴افغانستان کے مختلف صوبوں میں جاری فوجی آپریشن کے دوران درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں تخریبی کارروائیاں جاری ، کابل میں بجلی کا کھمبا تباہ
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷افغانستان میں بجلی سپلائی میں رکاوٹ ڈالنے کے لئے تخریبی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے-
-
افغان عوام کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کا شکریہ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷افغانستان کے عوام نے کابل میں دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے اظہار ہمدردی کا شکریہ ادا کیا ہے
-
کابل کی مسجد میں دھماکہ، بارہ نمازی جاں بحق
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷افغان دارالحکومت کابل میں ایک مسجد میں بم کے دھماکے میں کم سے کم بارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
حسن روحانی اور اشرف غنی کے درمیان ٹیلی فونک بات چيت
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷دہشتگردی کا مقصد افغان حکومت کو کمزور کردینے کے سوا کچھ نہیں ہے: صدر حسن روحانی
-
پڑوسی کے ساتھ ایران کا اظہار ہمدردی ۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایران؛ پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ اظہار ہمدردی کی غرض سے دارالحکومت تہران کے معروف ٹاور ’آزادی‘ پر ویڈیو میپنگ کی گئی جس میں کابل کے سید الشہدا گرلز اسکول پر ہوئے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیکڑوں ایرانی باشندوں نے تہران کے آزادی ٹاور پر حاضر ہو کر شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ اس موقع پر افغان شہریوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔