-
افغان صدر سے ایرانی عہدیدار کی ملاقات
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے نمائندے نے کابل میں افغانستان کے صدر سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات و تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-
-
ملت فلسطین کی استقامت و پائیداری کو رہبر انقلاب اسلامی کا خراج تحسین
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸رہبرانقلاب اسلامی نے منگل کی شام طلبہ تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
افغانستان میں عام سوگ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰کابل کے مدرسہ سیدالشہداء پر دہشتگردانہ حملے کے سلسلے کابل کے مدرسہ سیدالشہداء پر دہشتگردانہ حملے کے سلسلے میں آج افغانستان میں عام سوگ منایا گیا-
-
افغانستان؛ سید الشہدا (ع) گرلز اسکول ؛ بِأی ذنبِ قتلت ؟! + ویڈیوز
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷دو روز قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع سید الشہدا (ع) گرلز اسکول کے باہر ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کم از کم ۵۵ افراد شہید اور ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر کمسن طالبات اور بچے ہیں۔ افغان حکومت نے طالبان کو اس حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ بعض ذرائع نے امریکہ کے پروردہ تکفیری ٹولے داعش کو اس حملے کا ذمہ دار بتایا ہے۔
-
مشہد کی لڑکیوں کا کابل کے دہشت گردانہ واقع کے خلاف مظاہرہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ آبادی والے علاقے میں قائم لڑکیوں کے سید الشہداء اسکول کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے خلاف مشہدی لڑکیوں نے اس شہر میں افغانستان کے قونصلیت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس واقعہ میں شہید اور زخمی ہونے والے کے لئے اظہار یکجہتی کیا۔
-
افغانستان میں دہشتگردی امریکی فوجی موجودگی کا نتیجہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں بڑھی بد امنی کے دوران پاکستانی فوج کے سربراہ کا دورہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل میں افغانستان کے صد اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی ہے۔
-
کابل دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا اظہار غم
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کابل میں طالبات کے ایک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دنیا کے مختلف ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کے مستقبل کے بدخواہوں کا کوئی بھی شرمناک منصوبہ کامیاب نہ ہونے دیں۔
-
طالبان کی تین روزہ جنگ بندی پر افغان حکومت کا ردعمل
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱افغانستان کی اعلی مصالحی کونسل کے سربراہ نے طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر سہ روز جنگ بندی کے اعلان کو بے معنی قراردیا ہے۔
-
افغانستان، رک نہیں رہے ہیں دہشت گردانہ حملے، اس بار بس کو بنایا نشانہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰افغانستان میں ایک مسافر بس کے راستے میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم سولہ افراد جاں بحق ہو گئے۔