مشہد کی لڑکیوں کا کابل کے دہشت گردانہ واقع کے خلاف مظاہرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i385912-مشہد_کی_لڑکیوں_کا_کابل_کے_دہشت_گردانہ_واقع_کے_خلاف_مظاہرہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ آبادی والے علاقے میں قائم لڑکیوں کے سید الشہداء اسکول کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے خلاف مشہدی لڑکیوں نے اس شہر میں افغانستان کے قونصلیت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس واقعہ میں شہید اور زخمی ہونے والے کے لئے اظہار یکجہتی کیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲ Asia/Tehran
  • مشہد کی لڑکیوں کا کابل کے دہشت گردانہ واقع کے خلاف مظاہرہ