SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان، کار بم دھماکے میں درجنوں ہلاک اور زخمی

    افغانستان، کار بم دھماکے میں درجنوں ہلاک اور زخمی

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹

    افغانستان میں ہونے والے خوفناک کار بم دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • افغانستان سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلاء شروع

    افغانستان سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلاء شروع

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۹

    نیٹو کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو اور امریکی فوجیوں کا افغانستان سے انخلاء شروع ہو گیا ہے۔

  • افغان فوج کے حملوں میں طالبان کا بھاری جانی نقصان

    افغان فوج کے حملوں میں طالبان کا بھاری جانی نقصان

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴

    افغان فوج کی کارروائیوں میں ایک سو دس سے زیادہ طالبان ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ مشرقی افغانستان میں داعش کے دو سرغنے گرفتار کر لئے گئے ہیں-

  • طالبان جمہوری طریقے سے اپنے سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھائیں، افغان صدر

    طالبان جمہوری طریقے سے اپنے سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھائیں، افغان صدر

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ اور تشدد کا راستہ ترک کرکے جمہوری اور سیاسی عمل کا حصہ بن کر اپنے سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھائیں۔

  • داعش کی شکست کا سہرا شہید قاسم سلیمانی کے سر جاتا ہے: جواد ظریف

    داعش کی شکست کا سہرا شہید قاسم سلیمانی کے سر جاتا ہے: جواد ظریف

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اور عراق میں امن برقرار ہوا ہے اور داعش کو شکست ہوئی ہے اوراس کا کریڈٹ شہید جنرل قاسم سلیمانی کو جاتا ہے۔

  • امریکہ نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کا حکم دے دیا

    امریکہ نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کا حکم دے دیا

    Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶

    امریکی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔

  • مشرقی افغانستان میں ہلاکتیں

    مشرقی افغانستان میں ہلاکتیں

    Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹

    مشرقی افغانستان میں ہونے والی فائرنگ کے ایک واقعے میں کم ازکم پانچ افراد ہلاک ہو گئے-

  • افغانستان میں امریکہ کی نئی سازش

    افغانستان میں امریکہ کی نئی سازش

    Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷

    ہر چند کہ امریکہ نے افغانستان سے 11 ستمبر کو نکل جانے کا اعلان کیا تاہم اس کی کوشش ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد افغانستان میں داعش اور القاعدہ کو دوبارہ فعال کیا جائے۔

  • امریکی دہشتگرد فوجیوں کی افغانستان سے ناکام و نامراد واپسی

    امریکی دہشتگرد فوجیوں کی افغانستان سے ناکام و نامراد واپسی

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷

    امریکہ اور نیٹو اتحادی ممالک نے افغانستان سے مزید فوجیں نکالنا شروع کردیں۔

  • افغانستان میں امریکہ کے فوجی اڈوں کی تعداد

    افغانستان میں امریکہ کے فوجی اڈوں کی تعداد

    Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰

    افغانستان سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے انخلا کے موقع پر افغان فوج نے کہا ہے کہ اس ملک کے صرف 3 اڈوں میں امریکی فوجی تعینات ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    ۴۳ minutes ago
  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

  • دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS