-
افغانستان میں رمضان المبارک کے مہینے میں فائر بندی کا مطالبہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان گروہ سے اپیل کی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے تقدس کا پاس و لحاظ رکھتے ہوئے اس مبارک مہینے میں فائر بندی کا اعلان کرے۔
-
افغانستان میں قیام امن کے لئے علاقائی و عالمی اتفاق رائے پر تاکید
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱افغانستان کے وزیر خارجہ نے اس ملک میں قیام امن کے عمل میں علاقائی ممالک کے کردارکو بنیادی قرار دیتے ہوئے افغانستان میں جنگ بندی کے لئے علاقائی و عالمی اتفاق رائے کی تقویت کا مطالبہ کیا ہے -
-
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ، خورشید قصوری
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰پاکستان کے سابق وزیرخارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ ابہام کا شکار ہے اور اس بارے میں امریکہ میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
افغانستان میں طالبان کے مزید باون افراد ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۵افغانستان کی فوج کی تازہ ترین کارروائی میں طالبان کے باون افراد ہلاک ہوگئے-
-
افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ، درجنوں ہلاک اور زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹افغان فوج نے شمال مشرقی افغانستان میں واقع صوبے بدخشان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس میں طالبان گروہ کے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں -
-
طالبان کے ہاتھوں افغان علما کی ٹارگٹ کلنگ
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶افغان طالبان نے گزشتہ سال کے دوران ملک کے چودہ صوبوں میں اٹھائیس علمائے کرام کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر شہید کیا ہے۔
-
پاکستان کا پارلیمانی وفد افغانستان کا دورہ کرے گا
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷پاکستان کا ایک پارلیمانی وفد اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں افغانستان کا دورہ کرے گا۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ کے نئے راستے کا افتتاح
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰پاکستان اور افغانستان نے طورخم بارڈ کے بعد اب غلام خان بارڈر سے ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز کردیا ہے۔
-
امریکہ کے سابق فوجیوں کی اپیل، بائيڈن افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کو واپس بلائیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴امریکہ کے سابق فوجیوں کی کئي تنظیموں نے اس ملک کے صدر جو بائيڈن کو ایک خط بھیج کر اپیل کی ہے کہ افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کو فوری طور پر واپس بلایا جائے۔
-
کابل میں دھماکہ، ایک ہلاک چار زخمی
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳افغانستان کے صوبے کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوئے۔