-
طالبان کے خلاف افغان فورسزکی کامیاب کارروائی
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷قندھار میں فوجی آپریشن کے دوران طالبان کا بڑا جانی نقصان ہوا ہے۔
-
افغانستان: فوج کے فضائی حملے میں درجنوں طالبان ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ صوبے قندھار کے علاقے ارغنداب میں افغان فضائیہ کے حملے میں طالبان گروہ کے سینتالیس عناصر ہلاک ہو گئے-
-
طالبان کو منشیات کی اسمگلنگ سے 400 ملین ڈالر کا فائدہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲طالبان کو افغانستان میں 2018 اور 2019 میں منشیات کی اسمگلنگ سے 400 ملین ڈالر کا فائدہ ہوا ہے۔
-
امریکہ کے خصوصی نمائندے خلیل زاد کا دورہ کابل
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰امریکہ کے خصوصی نمائندے نے کابل میں افغان اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات کی ہے
-
ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون، روس کی ترجیحات میں شامل: روسی وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کے مابین اقتصادی تعاون کا فروغ، روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے دورہ ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
افغانستان میں غیر ملکی فوجی اڈے پر طالبان کا حملہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹افغانستان میں طالبان گروہ نے صوبے خوست کے ہوائی اڈے میں واقع غیر ملکی فوجی ٹھکانے کو لگاتار دوسری رات بھی اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان میں دھماکے 24 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲افغانستان میں ہونے والے دھماکوں میں 24 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
افغانستان ؛ القاعدہ کا برصغیر کا کمانڈر ہلاک
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱جنوبی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں خصوصی فوجی آپریشن کے دوران القاعدہ کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔
-
افغانستان کے صدر سےایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰ایران کے وزیرخارجہ نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پرافغانستان کے صدر سے ملاقات کی اور افغانستان میں امن کے عمل اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-
-
بین الافغان مذاکرات کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان میں پائیدار امن کے قیام کے لیے بین الافغان مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔