-
اشرف غنی کی طالبان پر کڑی نکتہ چینی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے تشدد میں اضافے اور امن کے عمل کو تعطل سے دوچار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے طالبان پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس، افغانستان میں قیام امن کے لیے خوش آئند
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹پاکستان اور ترکی نے نویں ہارٹ آف ایشیا ۔ استنبول پراسس کانفرنس کے انعقاد کو افغانستان میں قیام امن کے لیے خوش آئند قرار دیا۔
-
ایک قطبی نظام کا دور ختم ہونے کااعلان
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر پاکستان کی تاکید
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر تاکید کی۔
-
افغان فوج کی کارروائی، دو داعشی ہلاک آٹھ گرفتار
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱کابل اور ننگر ہار میں افغان فوج کی کارروائی میں کم سے کم دو داعشی ہلاک ہوگئے جبکہ آٹھ دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
افغان سرمائے کی چوری کا اعتراف
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹افغانستان کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک کی آمدنی کا کم از کم نصف حصہ چوری ہو جاتا ہے۔
-
افغانستان میں فوج باقی رکهنے کا امریکی پروگرام
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
قندھار میں کار بم دھماکا ، متعدد ہلاک و زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴قندھار میں کار بم کے ایک دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہوجانے کی خبر ہے۔
-
افغانستان میں باقی رہنے کی امریکی کوشش
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷افغانستان میں تعینات امریکی فوجی کمانڈ کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ افغان فوج کو طالبان کے خلاف جنگ میں واشنگٹن کی حمایت کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ کی افغانستان میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کی کوشش
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱امریکہ داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جنگ کے بہانے افغانستان میں اپنی فوجی موجودگی برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔