-
افغانستان، امن مذاکرات اور دہشت گردانہ واقعات
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲طالبان وفد کی ماسکو جانے کی تیاریاں اور کابل میں وزارت مواصلات کی بس پر دہشت گردانہ حملہ
-
افغانستان سے ممکنہ فوجی انخلا پر دہشت گرد امریکی فوجی کمانڈر کی تشویش
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴علاقے میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کے مرکز سینٹکام کے کمانڈر نے افغانستان سے ممکنہ فوجی انخلا پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں داعش کی موجودگی اور خطے کی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پر تشویش
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹افغانستان میں پایدار قیام امن کے لئے باہمی صلاح مشورہ جاری رکھنے پر متفق ہیں: تہران - اسلام آباد
-
افغان فوج کے نام پر طیاروں کی خریداری میں گھپلا
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱اسپیشل انسپکٹری کنسٹرکشن نے انکشاف کیا ہے کہ کروڑوں کے طیارے ہزاروں میں فروخت کردیئے گئے۔
-
افغانستان میں امریکی منصوبے کی مخالفت
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹افغانستان کی اخوت اسلامی کونسل کے شرکا نے اپنے ہفتے وار اجلاس میں افغانستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کے بارے میں امریکہ کے تفرقہ انگیز منصوبے پر اپنی سخت مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکی فوجیوں کو باقی رکھنے پر واشنگٹن کا اصرار
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲طالبان گروہ کی شدید مخالفت کے باوجود واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کو باقی رکھا جائے گا-
-
کابل میں ایران کے ایک سفارتکار کی گاڑی پر حملہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹بدھ کی شام افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ایرانی سفارتکار کی گاڑی پر حملہ ہوا۔
-
غیرجنگی علاقوں میں امریکی ڈرون مشن
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳ڈرون حملے وہائٹ ہاؤس کی اجازت سے کئے جاسکتے ہیں۔
-
عالمی یوم خواتین پر دہلی میں افغان پناه گزین خواتین کا مظاہره
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
افغان صدر کو امریکی وزیر خارجہ کا دھمکی آمیز خط
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴امریکی وزیر خارجہ نے دھمکی آمیز خط کے ذریعے افغان صدر کو عبوری حکومت یا طالبان کے ساتھ مشترکہ حکومت کے قیام کی تجویز قبول کرنے کا مشورہ دیا ہے۔