-
افغانستان کے صوبہ بلخ میں فوجی چوکی پر حملہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵افغانستان میں دہشت گردی کے تازہ واقعے میں فوجی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات سے امن و استحکام کی دائمی ضمانت نہیں مل سکتی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲حکومت افغانستان نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات افغانستان میں مستقل امن و استحکام کی ضمانت فراہم نہیں کر سکتے۔
-
افغانستان ميں دھماکہ 10 افراد جاں بحق و زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲افغانستان کے صوبے ہلمند میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے
-
افغانستان میں برفانی تودے کا قہر
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴افغان صوبے بدخشاں ميں برفانی تودے نے متعدد افراد کی جان لے لی۔
-
افغانستان میں طالبان کا حملہ، دس فوجی جانبحق
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰افغانستان میں طالبان گروہ کے عناصر نے صوبے قندوز کے علاقے گل تپہ پر حملہ کر کے دس افغان فوجی اہلکاروں کو جاں بحق کردیا ہے -
-
افغانستان میں امریکا کی فتنہ انگیزی
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ عالم دین کا قتل
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک عالم دین کو گولیاں ماردیں جس سے انکی موت واقع ہوگئی۔
-
طالبان کی قید سے 34 فوجیوں کو آزادی مل گئی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶افغانستان کی خصوصی ٹاسک فورس نے ہرات میں کارروائی کرتے ہوئے طالبان کی قید سے 34 فوجیوں کو آزاد کرالیا۔
-
امریکہ اور مغرب نے افغانستان کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک بنا دیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱بیس سال تک امن و استحکام کا دعوے کرنے والے امریکہ اور مغربی ملکوں کے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں نے اربوں ڈالر کی بدعنوانی کے ذریعے افغانستان کو دنیا کے بدعنوان ترین ملکوں میں شامل کر دیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے سرغنہ کی ہلاکت
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴افافغانستان کے صوبے بغلان میں افغان فوج کی کارروائی میں طالبان گروہ کا ایک کمانڈر ہلاک ہو گیا