-
میدان وردک کے فوجی مرکز پر قبضہ کرنے کا طالبان کا دعوی
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳افغانستان میں طالبان گروہ نے صوبے میدان وردک میں سرکاری فوج کے مرکز پر حملہ اور اس پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ، افغان عوام کی بھلائی نہیں جاہتا: ایران
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵افغانستان کی نیشنل کانگریس کے صدر عبدالطیف پدارم نے افغانستان میں نا امنی کو اس ملک میں اغیار کی بے جا مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا ک امریکہ اور بعض دیگر علاقائی ممالک کی بے جا مداخلتوں نے افغانستان میں امن و امان کو متاثر کیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکا کے جرائم
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں آسٹریلیا کے جنگی جرائم کا راز افشاء کرنے والے انٹیلی جنس آفیسر کی مشکوک موت
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶آسٹریلیا کے انٹیلی جنس کے ایک اعلی آفیسر، افغانستان میں اس ملک کے جنگی جرائم کا راز افشاء کرنے سے قبل مشکوک طور پر ہلاک ہوا ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷کابل میں ایران کے سفارت خانے نے ایک بیان میں افغان شہریوں کے خلاف غیر انسانی اقدامات اور اس ملک میں ٹارگٹ کلنگ نیز عوام کے جاری قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کے نئے جرائم کا انکشاف
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰دہشت گرد امریکی فوجیوں نے افغانستان کو تباہ کن ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنا رکھا ہے۔ اس بات کا انکشاف افغانستان کی نیوز ایجنسی آریانا کی جاری کردہ ویڈیو رپورٹ میں کیا گیا ہے
-
افغانستان کی مختلف جیلوں میں طالبان اور داعش سمیت 29 ہزار قیدی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲افغانستان کی مختلف جیلوں میں 29 ہزار 248 قیدی ہیں۔
-
جنگ بندی اور انتہاپسندی کی روک تھام ملک کی فوری ضرورت ہے: عبداللہ عبداللہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶افغانستان کی اعلیٰ مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک میں انتہاپسندی کی فوری روک تھام کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
کابل میں ایک اور بم دھماکہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے تیسرے بم دھماکے میں کم از کم دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
نیٹو کا افغانستان سے نہ نکلنے کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶سحر نیوز رپورٹ