-
افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵افغانستان کے صوبہ قندوز میں چیک پوسٹ پر حملے میں متعدد سرکاری اہلکار جاں بحق ہو گئے ہيں۔
-
بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵افغان صوبے بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان کے صدر کی ہندوستان کے مشیر برائے قومی سلامتی سے ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲افغانستان کے صدر نے ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں دہشتگردی کے خلاف جنگ اور قیام امن کی حمایت کے لئے علاقائی اتفاق رائے قائم کرنے کے بارے میں گفتگو کی۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن پر باڑ لگانے کا کام تقریبا مکمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن پر باڑ لگانے کا تراسی فیصد سے زیادہ کام مکمل ہو چکا ہے۔
-
امریکہ طالبان معاہدہ مبہم ہے: افغان صدر
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے دوہزار بیس کے دوحہ معاہدے کو مبہم قرار دیا ہے۔
-
افغانستان اور پاکستان کے حکام کی ملاقات
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰افغانستان اور پاکستان کے حکام نے اسلام آباد میں ایک ملاقات میں اس ملک میں جنگ کے خاتمے کے بارے میں گفتگو کی
-
حزب وحدت اسلامی کے سربراہ محمد کریم خلیلی کی اسلام آباد میں مصروفیات
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴حزب وحدت اسلامی کے سربراہ کی پاکستان کے آرمی چيف اور وزیر خارجہ سے ملاقاتوں میں افغان امن عمل کا جائزہ لیا گیا۔
-
خاتون اہلکاروں کی فوجی گاڑی بھی نہ بچ سکی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴مزار شریف، فوجی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے دو خاتون اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھیں ۔
-
طالبان کے حملے میں تیرہ افغان شہری جاں بحق و زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴افغانستان کے صوبہ فاریاب پر طالبان کے حملے میں تین افراد جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے۔
-
صدر ہاؤس کے ایک ترجمان کے قتل پر اشرف غنی کا ردعمل
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وطن کے ہمدرد انسانوں کو نشانہ بنائے جانے کو اسلامی اقدار کے منافی اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔