-
مذاکرات کے آغاز کے لئے طالبان کی شرط
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰طالبان نے اعلان کیا ہے کہ بین الافغان امن مذاکرات، جیلوں سے اس گروہ کے تمام قیدیوں کی رہائی کی صورت میں ہی شروع ہوں گے۔
-
افغانستان کے مختلف صوبوں میں 20 طالبان عناصر کی ہلاکت
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹افغانستان کے تین صوبوں میں افغان فوجی اہلکاروں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں طالبان گروہ کے کم از کم بیس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان، 73 طالبان ہلاک و زخمی
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸افغان فوج نے فریاب صوبے میں ایک مہم کے دوران 47 طالبان کو ہلاک اور 26 کو زخمی کر دیا ہے۔
-
بین الافغان مذاکرات کیلئے طالبان کی ٹیم کا اعلان
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳طالبان نے قطر میں ہونے والے بین الافغان مذاکرات کے لیے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستانی گیہوں کی آٹھویں کھیپ
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸افغانستان کے لئے گندم کا حامل آٹھواں ہندوستانی بحری جہاز ایران کی چابہار بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے 25 عناصر ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴طالبان اور افغان سیکورٹی فورس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں طالبان گروہ کے کم از کم پچیس عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
افغان پاک سرحد پر جھڑپ، ایک ہلاک آٹھ زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶افغانستان اور پاکستان کے سرحدی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ میں ایک افغان اہلکار کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
افغانستان کے امن عمل کے بارے میں تبادلہ خیال
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲افغانستان کے امور میں ایران کی وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے اور افغانستان کے سابق صدر نے افغانستان کے امن عمل کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان: تین دھماکوں میں 9 افراد جاں بحق
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵افغانستان کے تین صوبوں میں ہونے والے الگ الگ دھماکوں میں کم سے کم نو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
طالبان بد امنی پر مصر، ۲۵ نہتے افغان شہری اغوا
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷طالبان نے 25 نہتے افغان شہریوں کو بندوق کی نوک پر اغوا کر لیا ہے۔