-
خواتین کی اعلی کونسل تشکیل دی جائے: افغان صدر
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷افغانستان کے صدر نے افغان خواتین کی اعلی کونسل کی تشکیل کا فرمان جاری کر دیا ہے
-
حکومت ہر طرح سے تیار ہے، طالبان حقیقی قیام امن کی کوشش کرے: افغان صدر
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک میں جنگ بندی کو طالبان گروہ کے ساتھ مذاکرات کرنے والے وفد کی ترجیحات قرار دیا۔
-
افغانستان میں طالبان کے 400 قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳افغانستان میں طالبان کے 400 قیدیوں کی مرحلہ وار رہائی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی اختلافات میں شدت
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳پاکستان کی وزارت خارجہ نے بارڈر پر باڑھ لگانے کے پاکستانی فوج کے اقدام کے غیرقانونی ہونے کے بارے میں افغان فوج کے موقف کو مسترد کردیا ہے۔
-
افغان انٹرا مذاکرات جلدی شروع کئے جائیں: افغان صدر
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲افغانستان کے صدر نے اس ملک کیلئے افغان انٹرا مذاکرات جلد از جلد شروع کرنے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں محدود پیمانے پر اسکول کھولنے کا فیصلہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷افغان کابنیہ نے کورونا کے باعث بند کیے جانے والے اسکولوں کو محدود پیمانے پر دوبارہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
افغان صدر نے باقی چار سو طالبان بھی رہا کئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰افغانستان کے صدر نے طالبان کے قیدیوں کی رہائی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔
-
ایران نے نیا ٹرانزٹ کوریڈور آزمائشی طور پر کھول دیا
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱ایران، افغانستان اور ازبکستان پر مشتمل سہ فریقی ٹرانزٹ کوریڈور نے آزمائشی بنیادوں پر کام شروع کردیا ہے۔
-
پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں دھماکہ ، متعدد ہلاک و زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱افغانستان سے ملحق پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور بیس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کر دیا
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔