-
افغان فوج پر پاکستان کا الزام
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے افغان فوجیوں پر جھڑپیں شروع کرنے کا الزام عائد کیا ہے
-
طالبان کے 400 قیدی جنگی جرائم میں ملوث
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰افغانستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ طالبان کے 400 قیدی جنگی جرائم اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔
-
پاکستان کے راکٹ حملے کے بعد افغانستان کی فوج الرٹ
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷افغانستان کے چیف آف آرمی اسٹاف نے پندرہ لوگوں کے مارے جانے کے بعد حکم دیا ہے کہ اس ملک کی سیکورٹی فورسز، پاکستانی فوجیوں کی کارروائي کا جواب دینے کے لیے الرٹ رہیں۔
-
پاکستان کا راکٹ حملہ، نو افغان شہری مارے گئے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱افغانستان کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقے پر پاکستانی فوج کے راکٹ حملے میں نو عام شہری مارے گئے ہیں.
-
مزید پانچ سو طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے پانچ سو طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
-
افغانستان کے امن کے عمل کو خراب کرنے کی دہشگردوں کی کوشش
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان: کار بم دھماکہ، 17 جاں بحق، دھماکہ ہم نے نہیں کیا، طالبان کا بیان
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵طالبان نے اپنے بیان میں کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کیا۔
-
پاک - افغان سرحد پرجھڑپ میں 3 جاں بحق 20 زخمی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰پاک - افغان سرحد پر فورسز کی مشتعل افراد کے ساتھ جھڑپ میں 3 افراد جاں بحق جب کہ سی ٹی ڈی کی کارروائی کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
کون افغانستان کے امن کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے؟
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷افغانستان کے نیشنل سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں موجود تکفیری دہشت گرد گروہ افغان امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
ایران نے افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم کیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰ترجمان وزارت خارجہ نے تین روز جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ طالبان کے اس اقدام سے افغانستان میں مفاہمت کے حصول کا راستہ ہموار کرنے میں مدد ملے گی۔