-
افغانستان، تکفیری گروہ داعش کے دو سرکردہ دہشت گرد گرفتار
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱افغانستان میں دہشت گرد تکفیری گروہ داعش کے دو سرکردہ دہشتگرد گرفتار ہوئے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان مشترکہ سرحدوں کو کنٹرول کرنے پر تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷ایران کے وزیر خارجہ اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں غیرقانونی رفت و آمد اور انسانوں کی اسمگلنگ روکنے کے لئے بارڈر سیکورٹی فورسز اور سیکورٹی کمیٹیوں کے توسط سے لازمی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
افغان وفد کے دورہ ایران کا ایک مختصر جائزہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸افغانستان کا ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد اس ملک کے قائم مقام وزیر خارجہ کی قیادت میں ایران کا دورے پر ہے۔ افغان وفد کے حالیہ دورہ ایران کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان پائے جانے والے دیرینہ رشتوں اور تعلقات کو پہلے سے زیادہ مضبوط اور پائیدار بنانا ہے۔
-
افغانستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورۂ تہران، مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ کا جائزہ لیا گیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے عہدیداروں سے اعلی سطحی افغان وفد کی ملاقاتوں اور تبادلہ خیال کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا۔
-
امن مذاکرات کی جگہ اور تاریخ کا تعین قیدیوں کی رہائی کے بعد ہی ہوگا: حکومت افغانستان
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۸حکومت افغانستان نے اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کی آزادی کا عمل مکمل ہونے کے بعد طالبان اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات کی تاریخ اور مقام کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔
-
ایران و افغانستان کے دشمن دیرینہ تعلقات کو نشانہ بنانے کے درپے
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱علی شمخانی نے علاقے میں عدم استحکام پھیلانے اور کشیدگی پیدا کرنے کی امریکی پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان قوموں کے دشمن، ایران اور افغانستان کے اچھے تعلقات کو نشانہ بناتے ہوئے ان دونوں ملکوں کے درمیان تعمیری تعلقات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
ایران، افغان مہاجرین کی میزبانی کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸افغان مہاجرین کی وزارت کا کہنا ہے کہ ایران، دنیا کے دیگر ممالک کی نسبت 25 لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے۔
-
طالبان کے ساتھ لڑائی میں دو افغان فوجی کمانڈر مارے گئے
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳جنوبی افغانستان کے صوے ہلمند میں طالبان کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں افغان فوج کے دو کمانڈر مارے گئے ہیں۔
-
ایران کی جانب سے افغانستان کے لئے طبی امداد کی فراہمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱ایران کے صوبے خراسان رضوی کے گورنریٹ میں غیر ملکی شہریوں اور مہاجرین کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان میں کورونا وائرس کا مقابلہ کئے جانے کے سلسلے میں افغانستان کی حکومت کو دس ہزار ماسک کی مدد فراہم کی گئی ہے۔
-
طالبان افغانستان سے امریکیوں کے مکمل انخلا کے درپے ہے: ترجمان طالبان
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷طالبان نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی راہ ہموار کئے جانے کی ضرورت پر دیا ہے۔