-
عبداللہ عبداللہ نے انتخابی نتائج کو ماننے سے کیا انکار
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰افغانستان کے صدر اشرف غنی ایک بار پھر صدر کے عہدہ کا الیکشن جیت گئے ہیں۔
-
اشرف غنی افغانستان کے صدارتی انتخابات میں کامیاب
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳افغان الیکشن کمیشن نے آج اس ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کیا۔
-
انتہاپسندی اور دہشتگردی کے مقابلے پر زور
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں فوجی کارروائی، 25 سے زائد دہشت گرد ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۹افغانستان میں شہریوں اور سکیورٹی فورسز کے خلاف ہونے والی پر تشدد کارروائیوں کے بعد اس ملک کی فوج نے بھی دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔
-
افغانستان میں امن و سلامتی کا قیام، تہران میں منعقدہ علاقائی سلامتی کانفرنس کا محور
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۹آج بدھ کو تہران ، علاقائی سلامتی سے متعلق دوسرے بین الاقوامی اجلاس کا میزبان تھا- اس کانفرنس میں ایران، روس، چین ، ہندوستان، افغانستان، تاجیکستان اور ازبکستان کے قومی سلامتی کے مشیر اور اعلی سیکورٹی حکام نے شرکت کی-
-
دہشتگردی اور انتہا پسندی علاقائی سلامتی کے لئے خطرہ: علی شمخانی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶ایران کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہےکہ دہشتگردی، انتہا پسندی اور غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی علاقے کی سلامتی کے لئے اہم چیلنجز ہیں۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء امریکی شکست کی واضح دلیل
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲امریکا نے افغانستان سے 4 ہزار فوجی واپس بلانے کی تیاری کرلی جس کا اعلان اگلے ہفتے تک متوقع ہے۔
-
افغان اہلکار کی فائرنگ 27 ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶افغانستان میں پیرا ملٹری فورس کے اہلکاروں کے ایک گروہ نے فوجی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 27 کو ہلاک کردیا اور اسلحہ سمیت طالبان سے جا ملا۔
-
افغان فوجیوں پر طالبان کا حملہ ، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹افغان فوجیوں پر طالبان کے حملے میں مرنے والوں کی تعداد پچیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
امریکا اور طالبان کے مذاکرات پھر تعطل سے دوچار
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰افغانستان میں امریکی بگرام ایئربیس کے قریب حملے کے بعد امریکا نے طالبان سے جاری مذاکرات روک دیئے ہیں۔