-
امریکہ، افغانستان سے نکلنے کے لئے پر تول رہا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۸امریکا، افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر غور کر رہا ہے جس کے لئے حکام کئی طریقہ کار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
-
افغان الیکشن کمیشن کو عبداللہ عبداللہ کا انتباہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵افغانستان کی قومی اتحاد حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن ، ان کی ٹیم کی شکایتوں کا جائزہ لینے سے پہلے انتخابی نتائج کا اعلان کرے گا تو وہ خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
-
بگرام میں امریکی ایئربیس میں دھماکہ، ایک ہلاک اسّی زخمی
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳افغانستان کے ضلع بگرام میں امریکی فوجی ایئربیس کے قریب ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد اسّی ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں امریکی دہشتگردی کے اڈے پر حملہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳افغانستان کے صوبے پروان کے کمشنر نے بگرام شہر میں امریکی دہشتگرد کانوائے کے قریب دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
افغان امن عمل میں اغیار کی مداخلت قابل قبول نہیں : جواد ظریف
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے ٹیلی ویژن چینل ایک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تہران کیلئے افغان امن عمل میں اغیار کی مداخلت قابل قبول نہیں ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے بیرونی فورسز کی موجودگی کو علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں جاری بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔
-
افغانستان میں خود کش حملہ اور فوجی کارروائی، 38 ہلاک
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۵افغانستان میں خود کش حملے اور فوجی مہم کے دوران 38 افراد ہلاک ہوئے۔
-
افغانستان کی تعمیروترقی میں کردارادا کرنے کیلئے پاکستان آمادہ: شاہ محمود قریشی
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲استنبول میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کی سائیڈ لائن پر شاہ محمود قریشی اور ایلس ویلز کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔
-
افغان جنگ میں امریکہ کے ایک ٹریلین ڈالر خرچ ہوئے: خفیہ دستاویزات
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے افغان جنگ کے بارے میں خفیہ دستاویزات شائع کردیں جن میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا نے 18 سالہ افغان وار میں حقائق کو عوام سے ہمیشہ چھپایا۔
-
افغان الیکشن کمیشن کا صدارتی انتخابات میں دھاندلیوں کا اعتراف
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹افغانستان کی چیف الیکشن کمشنر نے ملک کے صدارتی انتخابات میں دھاندلیوں کا اعتراف کیا ہے۔