-
عراق میں بدامنی اس ملک کوسیاسی عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی کا کہنا ہے کہ بہت جلد عراقی عوام اپنے اتحاد سے شرپسندوں کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔
-
امریکہ طالبان سے مذاکرات کرنے پر مجبور
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲قطر میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان 3 ماہ سے تعطل کے شکار امن مذاکرات دوبارہ بحال ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان: طالبان کے حملوں میں 13 ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱طالبان نے صوبے قندوز کی دو پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں افغان پولیس کمانڈر سمیت 10 اہلکار مارے گئے جب کہ جوابی فائرنگ سے 3 جنگجو بھی ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں جاپانی این جی او پر حملہ 5 ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے مرکزی شہر جلال آباد کے قریب مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں جاپانی این جی او کے سربراہ شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے محافظ، ڈرائیور اور ایک مسافر سمیت 5 افغان ہلاک ہو گئے۔
-
صوبہ ہرات میں طالبان کے تین کمانڈر ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان کے تین کمانڈروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کا حملہ ،ایک ہی خاندان کے چھے افراد ہلاک
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵افغانستان میں امریکہ کے ڈرون حملے میں ایک ہی گھر کے چھے افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
افغان کمانڈر ہلاک، داعش کے31 دہشت گرد گرفتار
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰افغانستان میں داعش کے 31 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔
-
طالبان نے امریکی صدر کا جواب نہیں دیا
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰طالبان نے امریکی صدر کی جانب سے تعطل کے شکار امن مذاکرات کی بحالی کی پیشکش پر کہا ہے کہ اس حوالے سے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔
-
افغانستان میں امریکی صدر کی شبانہ دراندازی ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳امریکی حکام کی عادت ہے کہ وہ بالعموم بِن بلائے اور بِن بتائے افغانستان کا دورہ اس طرح کرتے ہیں جیسے افغانستان انکی ذاتی جاگیر شمار ہوتی ہو۔شاید انہیں یہ انداز اپنی جان کو لاحق خطرات کے سبب اپنانا پڑتا ہو۔ جمعرات کی شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں موجود اپنے دہشتگردوں کا جائزہ لینے کے لئے اس ملک کا دورہ کیا اور افغانستان کے بگرام علاقے میں امریکی دہشتگردی کے سب سے بڑے اڈے میں افغان صدر کو بلا کر ان سے ملاقات بھی کی۔
-
امریکی صدر کا 2 گھنٹے کا دورہ افغانستان
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کے دوران کہا کہ امریکہ نے ایک بار پھر طالبان سے مذاکرات بحال کی ہے۔ پہلے ہم سیزفائر چاہتے تھے، طالبان نہیں مان رہےتھے۔