-
افغانستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 9 بچے جاں بحق
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے سکول جانے والے 9 بچے جاں بحق ہو گئے۔
-
طالبان کا حملہ 5 افغان فوجی اہلکارہلاک 8 یرغمال
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶افغان طالبان حملے کے بعد 8 افغان فوجیوں کو قیدی بناکر لے گئے۔
-
افغان فوج کی کارروائی دسیوں طالبان ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲افغانستان کی وزارت دفاع نے طالبان کے اڈوں پر فوج کے حملوں میں دسیوں طالبان کی ہلاکت کی خبردی ہے
-
پاک افغان سرحد پر فائرنگ فوجی اہلکاروں سمیت11 افراد زخمی
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷پاک افغان سرحد پر افغان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوانوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے جوابی کارروائی میں افغان چیک پوسٹوں کو شدید نقصان پہنچا۔
-
زلمے خلیل زاد دوبارہ مذاکرات کیلئے سرگرم
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔
-
افغانستان میں مذاکرات کی بحالی پر تاکید
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴چین، روس، پاکستان اورامریکا نے افغانستان میں مذاکرات کی بحالی پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان کو امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ضرورت : عبداللہ عبداللہ کا دعوی
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴افغانستان کی قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے دعوی کیا ہے کہ ان کے ملک کو امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ضرورت ہے۔
-
افغانستان میں بم دھماکے میں آٹھ امریکی فوجی اور افغان فوج کی کارروائی میں درجنوں طالبان ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳افغانستان میں ایک دھماکے میں آٹھ دہشت گرد امریکی فوجیوں اور افغان فوج کے آپریشن میں درجنوں طالبان کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
افغانستان: طالبان حملے میں 17 پولیس اہلکار ہلاک
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۰افغانستان میں طالبان کے حملے میں 17 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ کا افغانستان میں فوجی دہشتگردوں کی تعداد کم کرنے کا انوکھا اقدام
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸امریکا نے ایک سال کے دوران خاموشی سے افغانستان سے اپنے دو ہزار امریکی فوجی دہشتگردوں کی تعداد میں کمی کی ہے۔