-
افغان فضائیہ کی بمباری 92 طالبان ہلاک و زخمی
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸افغان سکیورٹی فورسز نے لوگر اور وردک میں 8 بارودی سرنگیں ناکارہ بنا دیں۔
-
پناہ گزینوں سے متعلق اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے کے لئے ایران کی تاکید
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶ایران کے وزیر داخلہ نے جنیوا میں پناہ گزینوں کے ہائی کمشنر اور افغان وزیر برائے مہاجرین سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
-
غزنی یونیورسٹی میں بم دھماکا، پانچ افراد ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳افغانستان کی غزنی یونیورسٹی میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں
-
افغانستان: کیڈٹس کی بس پر بم حملہ 27 ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱افغانستان کے شہر جلال آباد میں کیڈٹس کی بس کو جو کابل جارہی تھی راستے میں نشانہ بنایا گیا۔
-
دوغارون بارڈر سے ہر روز دوہزار سے زائد زائرین حسینی کی ایران آمد
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۷عراق میں اربعین حسینی کے ملین مارچ میں شرکت کے لئے ہر روز دوہزار سے زیادہ افغان زائرین دوغارون بارڈر سے ایران میں داخل ہوتے ہیں
-
افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی برطرفی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ایک حکم میں، اس ملک کی وزارت خارجہ کے ترجمان صبغت اللہ احمدی کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔
-
پڑوسیوں سے تعلقات، ایران کی اولین ترجیحات
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پڑوسی ملکوں کے ساتھ روابط کے فروغ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں قرار دیا ہے ۔
-
افغانستان سے تعلق رکھنے والے ماتمی انجمنوں اور عوام کا اجتماع
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹فوٹو گیلری
-
اسلام آباد میں طالبان وفد اور امریکی نمائندہ خصوصی میں ملاقات
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵پاکستان میں طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات سے متعلق متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
افغانستان: بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 4 برس میں 14 ہزار سے زائد بچے قتل، زخمی اور ریپ کا شکار ہوئے ہیں۔