-
لوگر حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲افغانستان کے صوبہ لوگر میں ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری اپنی کار کو دہشت گرد امریکی فوجیوں کی گاڑیوں سے ٹکرا دی جس میں متعدد امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان کے صدر کو عام شہریوں کی اموات میں اضافے پر تشویش
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷افغانستان کے صدر نے عام شہریوں کی اموات روکنے کے لیے نئی تدابیر اختیار کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
افغان سرحد کے قریب دو پاکستانی فوجی مارے گئے
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹افغان سرحد کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دو پاکستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
افغانستان: امریکی فضائیہ کے حملے میں 70 شہری جاں بحق وزخمی
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲افغانستان کے مشرقی علاقے میں افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے امریکی فضائیہ کے تعاون سے کیے گئے فضائی حملے کے نتیجے میں 30 شہری جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔
-
حامد کرزئی کی افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
افغانستان میں قیام امن کے لئے علاقائی و عالمی تعاون ضروری : اشرف غنی
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اس علاقے میں قیام امن و استحکام کے لئے علاقائی و عالمی اتفاق رائے اور تعاون پر زوردیا ہے
-
افغانستان: کار بم دھماکہ 95 ہلاک و زخمی
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱افغانستان میں آج صبح ایک بار پھر خوفناک بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
خطے میں حقیقی امن و خوشحالی علاقائی تعاون کے ذریعہ ممکن : ایرانی سفیر
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲افغانستان میں پائیدار امن کےلئے خطے کے باہر کی طاقتوں کی مداخلت کی ضرورت نہیں۔
-
عمران خان نے کی دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۴پاکستان کے وزیراعظم نے افغان صدر کو فون کر کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔
-
افغانستان میں خودکش دھماکوں میں 48 افراد جاں بحق درجنوں زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۰افغان طالبان نے کابل اور پروان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔