-
پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کا انخلا شروع
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلا شروع ہوگیا۔ کل 30 افغان خاندانوں کو لےکر 16 ٹرک طور خم سرحد پہنچ گئے۔
-
پاکستان: انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴پاکستان میں ایک سیکیورٹی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے فیصلے پر افغانستان کا شدید رد عمل، فیصلے پر نظر ثانی کیا جائے
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹افغانستان نے پاکستان کی جانب سے افغان شہریوں کی ملک بدری پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان کی عبوری حکومت سے دنیا کا مطالبہ، دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئےمؤثر اقدامات کریں
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳روس کی میزبانی میں افغانستان سے متعلق علاقائی سلامتی کے اجلاس میں افغانستان کی عبوری حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ملک میں موجود ہر قسم کے دہشت گرد گروپس ختم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کرے اور اقدامات سے یقینی بنائے کہ ان کی سرزمین دہشت گردی کے مرکز کے طور پر استعمال نہ ہو۔
-
پاکستان افغان مہاجرین کے سلسلے میں اپنا رویہ تبدیل کرے: طالبان انتظامیہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری نے پاکستان میں افغان مہاجرین کے ساتھ اس ملک کی حکومت کے رویے کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
-
افغان طالبان نے پی ٹی ٹی کے 200 مسلح افراد کو گرفتار کر لیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸طالبان نے پاکستان کے خلاف سرحد پار حملے کرنے والے 200 مسلح افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجروں کو نکالنے کی کارروائی شروع
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸افغان مہاجرین کو پاکستان سے نکالنے کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اڈہ افغانستان میں ہے اور وہ وہاں سے پاکستان پر حملے کرتی ہے: پاکستان
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ دہشت گرداور کالعدم تحریک طالبان پاکستان یا ٹی ٹی پی کا اڈہ افغانستان میں ہے اور وہ وہاں سے پاکستان کے اندر حملہ کرتی ہے۔
-
نو مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو سزا دینے پر نگراں پاکستانی وزیراعظم کی تاکید
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نومئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔
-
افغانستان میں خوراک کے حوالے سے صورتحال تشویشناک
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱ورلڈ فوڈ پروگرام نے خوراک کے حوالے سے افغان شہریوں کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا ہے۔