-
افغانستان کے مستقبل کے لیے انٹرا افغان مذاکرات ضروری: عمران خان
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے مستقبل کے لیے انٹرا افغان مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں مفاہمت اور امن کے لیے پُرعزم ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے تعلقات کا جائزه
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی وزیر توانائی کا دورۂ افغانستان
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱اسلامی جمہوریۂ ایران کے وزیر توانائی رضا اردکانیان نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات میں مختلف اہم مسائل پر بات چیت کی ہے۔
-
کابل میں ایران افغانستان اقتصادی تعلقات کی توسیع پر تبادلہ خیال
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ایران کے بجلی کے وزیر رضا اردکانیان نے اپنے دورہ کابل میں صدر محمد اشرف غنی، چیف ایگزکٹیو عبداللہ عبداللہ اور اسی طرح وزیر توانائی، وزیر خزانہ اور پانی کے وزیر سے بھی الگ الگ ملاقات میں دونوں ملکوں کے اقتصادی تعلقات کی توسیع کے بارے میں گفتگو کی۔
-
افغانستان : بارودی سرنگ کا دھماکہ، 34 افراد ہلاک
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸افغانستان کے صوبہ قندھار میں آج بدھ کی صبح ایک بس کے راستے میں ہوئے بارودی سرنگ کے دھماکے میں 34 سے زائد افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے۔
-
افغان شہریوں کی بڑی تعداد امریکی اور نیٹو فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوئی: اقوامِ متحدہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں معصوم شہریوں کی بڑی تعداد طالبان اور دہشت گردوں کی بجائے مقامی فوج، امریکی اور نیٹو اتحادی کے ہاتھوں لقمہ اجل بن رہی ہے۔
-
ایران و افغانستان کے درمیان مشترکہ تعاون کی توسیع
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۶ایران کے بجلی کے وزیر نے اپنے دورہ کابل کا مقصد ایران اور افغانستان کے درمیان مشترکہ اقتصادی تعاون کی توسیع کے طریقوں کا جائزہ لینا قرار دیا ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیں واپس بلانے کا دعوی
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات سے قبل افغانستان سے امریکی افواج واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔
-
امریکہ افغانستان میں نا امنی کی جڑ: ایران
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۲پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے افغانستان میں ناامنی اور عدم استحکام کی وجہ امریکہ کی غلط پالیسیوں کو قراردیتے ہوئے کہا کہ امریکہ ہمسایہ ممالک کے تعاون کے بغیر افغانستان کے بحران کو حل نہیں کر سکتا۔
-
افغانستان میں 2 امریکی دہشتگرد ہلاک
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱افغانستان میں پیر کو دو امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔