-
افغانستان: طالبان اورسیکیورٹی فورسز میں جھڑپ 17 ہلاک و زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۷افغانستان کے صوبے بادغیس کے ہوٹل میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ گھمسان کی جھڑپ میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 طالبان مارے گئے۔
-
افغانستان میں ایک امریکی فوجی کی ہلاکت
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۱نیٹو نے افغانستان میں ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان میں دہشتگرد امریکی فوجی ہلاک
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸افغانستان میں ایک امریکی دہشتگرد ہلاک ہوا ہے۔
-
قطر میں افغان گروہوں کے مابین مذاکرات پر حکمتیار کا رد عمل
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۹افغانستان کی حزب اسلامی کے صدر نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغانی مذاکرات کو افغانستان کے قومی مفادات کے منافی قرار دیا۔
-
چابھار پورٹ سے ایران کے ساتھ تجارت کوفروغ دینے کیلئے ہندوستان کی تاکید
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸ہندوستان کے سفیر نےچابھار پورٹ سے ایران کے ساتھ تجارت کوفروغ دینے کیلئے تاکیدکی ہے۔
-
افغانستان میں خوفناک کار بم دھماکہ 12 ہلاک 72 زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶افغانستان کے صوبےغزنی میں خوفناک کار بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 72 سے زائد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔
-
افغانستان میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر حملے کی مذمت
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹افغانستان کی پارلیمنٹ کے رکن نے غزنی میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر انسانی اقدام قرار دیا۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں62 ہلاک و زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴افغانستان میں طالبان کے حملے میں62 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور بنگلا دیش مد مقابل
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴کرکٹ ورلڈ کپ میں کل ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو شکست دے دی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج افغانستان اور ویسٹ انڈیز مد مقابل
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵ورلڈ کپ کرکٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دی۔