-
پاکستان نے کی کابل دھما کوں کی مذمت
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان سمیت کئی ممالک نے کابل دھماکوں کی مذمت کی۔
-
ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے افغانستان میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ اور اس ملک کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
کابل میں دھماکے 50 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱افغانستان کا دارالحکومت کابل آج ہونے والے دھماکوں سے لرز اٹھا۔
-
جنوبی افغانستان میں طالبان کا حملہ، انیس ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹جنوبی افغانستان میں قائم ضلعی آفس پر طالبان کے حملے میں انیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے اور جوابی کارروائی میں 93 ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۶افغانستان میں طالبان کے حملے اور جوابی کارروائی میں93 ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج ہندوستان اور انگلینڈ آمنے سامنے
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸ورلڈ کپ کرکٹ میں کل پاکستان نے افغانستان کو اور آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دی۔
-
افغانستان میں طالبان کے حملے میں 30 افراد ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۰افغانستان میں طالبان نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے 30 افراد کو ہلاک کردیا۔
-
پاکستان اور افغان مہاجرین کا مسئلہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳پاکستان کی حکومت نےافغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن میں ایک سال کی توسیع کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔
-
کرکٹ ورلڈکپ : پاکستان و افغانستان اور نیوزی لینڈ و آسٹریلیا آج مد مقابل
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲کرکٹ ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں کل جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
افغان صدر کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچنے پرپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے۔