-
افغان صدراشرف غنی پاکستان پہنچ گئے
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۳افغان صدراشرف غنی پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے معزز ممہان کو خوش آمدید کہا۔
-
افغانستان میں 2 امریکی فوجی ہلاک
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر امریکی فوج تفصیلات بتانے سے گریزاں ہے۔
-
خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑا امن کے لئے خطرہ : پاکستان
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکی لڑاکا طیارہ بردار بیڑے کا خلیج فارس میں آنا امن کے لئے خطرہ ہے۔
-
مذاکرات میں کابل حکومت کو طالبان کی درخواست پر شامل نہیں کیا گیا: افغان سفیر
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳پاکستان میں تعینات افغان سفیر شکر اللہ عاطف مشعل نے کہا ہے کہ کابل حکومت کو علیحدہ رکھنے سے طالبان امن مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوں گے۔
-
افغانستان میں 104 طالبان ہلاک و زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳افغانستان میں ایک جانب جہاں قیام امن کیلئے مذاکرات ہو رہے ہیں تو دوسری جانب اس ملک میں سکیورٹی فورسز اور طالبان میں تصادم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
ورلڈکپ کرکٹ میں آج آسٹریلیا اور انگلینڈ مد مقابل
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۵ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو شکست دے دی۔
-
ورلڈکپ کرکٹ میں آج بنگلہ دیش اورافغانستان آمنے سامنے
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۷ورلڈکپ کرکٹ 2019کے اہم میچ میں کل پاکستان نے جنوبی افریقا کو 49 رنز سے شکست دے دی۔
-
افغان فورسز کی کارروائی 15 طالبان ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴افغانستان میں فورسز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15 طالبان کو ہلاک کر دیا۔
-
کرکٹ ورلڈکپ میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ مد مقابل
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰کرکٹ ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں ہندوستان نے افغانستان کو اور نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی۔
-
پرامن اور خوشحال افغانستان خطے کے مفاد میں: پاکستان
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے ’لاہور پراسس‘ کے نام سے پہلی کانفرنس آج بھوربن مری میں شروع ہوگئی ہے۔