-
افغانستان میں امریکی این جی او پر حملہ، 6 ہلاک
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱افغانستان میں امریکی غیرسرکاری تنظیم پر طالبان کے حملے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 20 افغان فوجی ہلاک
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱طالبان نے افغانستان کے صوبے فراہ میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 20 اہلکاروں کو ہلاک اور 2 کو اغوا کر لیا۔
-
امریکا اور افغان طالبان کے مذاکرات تعطل سے دوچار
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات فوجی انخلا کے معاملے پر اتفاق نہ ہونے کے باعث جمود کا شکار ہیں۔
-
دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹وسطی ایشیا میں دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک ہو گیا۔
-
افغانستان:43 داعشی اور7 سکیورٹی اہلکار ہلاک
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳افغانستان میں اتحادی افواج نے فضائی حملے میں 43 داعش دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے جب کہ طالبان کے پولیس چیک پوسٹوں پر حملے میں 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
طالبان نے ہتھیار ڈالنے کی خلیل زاد کی درخواست مسترد کردی
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۳افغانستان کے امور میں امریکی نمائندے زلمی خلیل زاد کی جانب سے، افغانستان میں جنگ بندی کے اعلان اور طالبان گروہ کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کی ضرورت پر مبنی درخواست کو طالبان کے ترجمان نے مسترد کردیاہے-
-
افغانستان، پاکستان سے خوشگوار تعلقات کا خواہاں
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵صدر اشرف غنی نے 175 طالبان کی رہائی کا اعلان کرتے ہوئے مشروط جنگ بندی کا عندیہ دے دیا۔
-
افغان فورسز کی کارروائی، 14 طالبان ہلاک
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۵افغانستان کے مختلف صوبوں میں افغان فورسز کی کارروائیوں کے دوران 14 طالبان جنگجو مارے گئے، صوبے پکتیا میں حقانی نیٹ ورک کا سینئر کمانڈر مارا گیا۔
-
پاکستان میں افغان ناظم الامور دفترخارجہ میں طلب
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۴دفتر خارجہ نے پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور کو طلب کرکے افغان سرزمین ملک کے خلاف استعمال ہونے اور دہشت گرد حملے میں 3 پاکستانی فوجی اہلکاروں کی ہلاکت پر بھرپور اجتجاج کیا۔
-
افغانستان میں 50 سے زائد طالبان عناصر کی ہلاکت
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴افغانستان کی وزارت دفاع نے غزنی اور ہرات صوبوں میں طالبان کے پچاس سے زائد عناصر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔