-
داعش کا رخ افغانستان کی جانب
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲داعش کے شدت پسندوں کی بڑی تعداد افغانستان جانے لگی ہے۔
-
افغانستان میں فورسز اور طالبان کے مابین تصادم، 36 ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۰افغانستان میں فوج اور طالبان کے مابین تصادم میں 36افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
صدارتی انتخابات تک حکومت کام جاری رکھے گی، صدر اشرف غنی کی تاکید
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹افغانستان کے صدر نے پارلیمنٹ اور سینیٹ کی کارروائی کے آغاز کے موقع پر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صدارتی انتخابات تک ان کی حکومت اپنا کام کرتی رہے گی۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر اتفاق
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸امریکا، چین اور روس نے افغانستان سے فوجوں کے ذمہ دارانہ انخلا پر اتفاق کیا ہے۔
-
افغانستان میں جاری بدامنی پر پاکستان کے وزیر اعظم کا انتباہ
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ افغانستان میں گذشتہ چار عشروں سے جاری بدامنی و عدم استحکام کا علاقے کے امن و سلامتی پر منفی اثر پڑا ہے۔
-
عام شہریوں کی ہلاکت میں اضافہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
افغان تنازع سے افغانستان و پاکستان کونقصان پہنچا: عمران خان
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان اب افغانستان میں کسی بھی اندرونی تنازع کا حصہ نہیں بنے گا، افغانستان میں تشدد کے بڑھتے واقعات سے پاکستان اضطراب میں ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن کے لئے ماسکو کانفرنس
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴افغانستان میں قیام امن کے لئے ماسکو کانفرنس آج منعقد ہو رہی ہے۔
-
افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں امریکی فورسز ملوث
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۱افغانستان میں امریکی فورسز کے ہاتھوں افغان شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
افغان صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۱افغان سپریم کورٹ نے الیکشن کے انعقاد اور نئے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی۔