-
کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکےایک ہلاک6 زخمی
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰افغان دارالحکومت کابل میں دو دستی بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔
-
عالمی فوجداری کی عدالت پر ٹرمپ کی شدید تنقید
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے اس ادارے کو ہی غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے پر ٹرمپ کا ردعمل
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی اداروں سے بے توجہی، ان پر تنقید ، اور ان اداروں سے نکلنے کا رویہ اختیار کیا ہوا ہے-
-
طالبان پرعائد سفری پابندیاں ختم، اقوام متحدہ کا اعلان
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸اقوام متحدہ نے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے طالبان ٹیم کے سربراہ اور ملا برادر سمیت 11 اراکین پر عائد سفری پابندیوں کو عارضی طور پر ختم کردیاہے۔
-
افغانستان میں جھڑپ، 40 سے زائد ہلاک
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲افغانستان میں حالات کشیدہ ہیں اور اس ملک کے مختلف علاقوں میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان دوحہ میں امریکا طالبان مذاکرات کا حصہ نہیں
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸پاکستانی دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دوحہ میں امریکا طالبان مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگا۔
-
افغانستان میں امریکی فوج کے دہشتگردوں کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵افغان عوام نے اپنے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی اور ان کی خود سرانہ کارروائیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
افغان سیاستدانوں اور طالبان میں ملاقات
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۶افغان سیاستدانوں اور طالبان میں ملاقات 19 اپریل کو ہوگی۔
-
افغانستان میں امریکی فوج کے قافلے پر حملہ، تین امریکی دہشتگرد ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱افغانستان کے شمالی علاقے بگرام میں امریکی دہشتگرد ٹولے پر ہونے والے حملے میں کم سے کم تین امریکی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
کابل خودکش حملہ، 3 امریکی دہشتگرد ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۶کابل خودکش حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی۔