-
افغانستان: 57 طالبان ہلاک و زخمی
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴افغانستان کے علاقے بدغیس میں اتحادی فورسز کی بمباری سے 57طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
شام، یمن و افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار امریکا ویورپ
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ یمن، شام اور افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار امریکا اور یورپ ہے۔
-
عمران خان کا بیان پاک افغان تعلقات کشیدہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷پاکستان کے وزیر اعظم کے افغانستان سے متعلق بیان پرکابل میں پاکستانی سفارتکار کو ایک بار پھر وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
پاکستان کا پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵پاکستان نے کہا ہے کہ سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں: پاکستانی وزیراعظم
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جارہی بلکہ آصف زرداری جیل جارہے ہیں۔
-
افغانستان:طالبان اور فوج کے مابین جھڑپ 66 ہلاک
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳افغانستان کے صوبے بادغیس میں طالبان اور فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے دوران مجموعی ہلاکتیں 66 ہوگئی ہیں۔
-
افغانستان: طالبان کا چیک پوسٹوں پر حملہ، 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۰افغانستان کے صوبے بادغیس کے مغربی علاقے میں سرکاری ہیڈ کوارٹرز پر حملے کے نتیجے میں 20 فوجی اور پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان: ڈرون حملےمیں 4 داعشی ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کے سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 12 پولیس اہلکار ہلاک وزخمی
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹افغانستان میں طالبان کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔
-
اشرف غنی کی عبداللہ عبداللہ، کرزئی، سیاف اور خلیلی سے ملاقات
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان میں امن عمل سے متعلق سابق صدر حامد کرزئی سمیت اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کی۔