-
امن کے حصول میں افغان قوم اور حکومت کی مدد کرنا، اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱تہران ہمیشہ ہی افغان قوم اور حکومت کی مدد کرتا رہا ہے- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں افغان صدر کے مندوب محمد عمر داود زئی سے ملاقات میں اس موضوع پر تاکید کی -
-
امریکہ کی نئی منطق، افغانستان سے نیٹو افواج کے ساتھ نکلنے کا اعلان
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱امریکہ نے کہ جو یوٹرن لینے میں مشہور ہے کہا ہے کہ افغانستان سے نیٹو افواج کے ساتھ باہر نکل جائیں گے۔
-
افغانستان میں قیام امن: اسلام آباد میں بین الاقوامی کانفرنس
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا اور افغان حکومت میں اختلافات
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰افغانستان میں قیامِ امن کے لیے امریکی حکومت کے طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر حکومتِ افغانستان اور واشنگٹن کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔
-
افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر کی امریکی وزارت خارجہ میں طلبی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳امریکہ کے خلاف افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر کے سخت بیان میں پر امریکہ نے ان کو وزارت خارجہ کے ہیڈکوارٹر میں طلب کر لیا۔
-
طالبان شدت پسند تنظیموں سے روابط ختم کرے:عبداللہ عبداللہ
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن ممکن ہے اگر طالبان دیگر شدت پسندوں تنظیموں سے روابط ختم کردیں۔
-
مشرقی اور مغربی سرحدوں پر چیلنجز کا سامنا: پاکستان
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳پاکستان کے وزیرخارجہ نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کو مشرقی اور مغربی سرحدوں پر چیلنجز کا سامنا ہے۔
-
افغانستان: فضائی حملے میں القاعدہ کے 31 دہشت گرد ہلاک
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰افغانستان کے جنوب مشرقی صوبہ غزنی میں افغان فورس کے فضائی حملے میں القاعدہ سے وابستہ کم از کم 31 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
طالبان امریکا مذاکرات کا پانچواں دور بهی نتیجہ دئے بغیر ختم ہوا
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
بدامنی سے مقابلے کے لئے فوج کی توانائی پر افغانستان کے وزیر دفاع کی تاکید
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹افغانستان کی وزارت دفاع کے سرپرست نے کہا ہے کہ افغان فورسیز غیر ملکی فوجیوں کی مدد کے بغیر اپنے ملک کا دفاع کرسکتی ہیں-